Your school name
1st Year اسلامیات لازمی 1st Quarter Book Paper1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اَلعِلمُ کا معنی ہے:
تمام سابقہ امتوں پر فرض رہی ہے:
نبی کریم خاتم النبینﷺ کے قول،فعل،تقریر یا صفت کو اصطلاحاً کہتے ہیں:
دنیا کی زندگی ہے:
اَلتَّنزِیلُ کا معنی ہے:
قرآن مجید میں ہزار مہینوں سے بہتر قراردیا گیا ہے:
وہ قول یا عمل جو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے کیا گیا ہو اور آپ خاتم النبین ﷺ نے اس سے منع نہ فرمایا ہو، کہلاتا ہے:
ارشاد باری تعالیٰ کے مطابق بے حیائی اور برائی سے روکنے والا عمل ہے:
مدنی سورتیں نازل ہوئیں:
شفاعت کبری خصوصیت ہے:
اَلفُرقَان کا معنی ہے:
لفظ آخرت کا معنی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
عہد نبوی ﷺ میں کس نے جھوٹے نبی ہونے کا دعویٰ کیا اور اس کے خلاف کیا کیا گیا؟
مکی سورتوں میں زبان دانی کے کس اسلوب کو اپنایا گیا ہے؟
روزے کا مقصد تحریر کیجیے۔
قرآن مجید کے درج ذیل اسماء کے معانی تحریر کریں: اَلفُرقَانُ، اَلکِتَابُ
عقیدہ رسالت سے کیا مراد ہے؟
قرآن مجید کا موضوع کیا ہے؟
فرض معین روزہ اور فرض غیر معین میں کیا فرض ہے؟
کون سی سورتیں مکی سورتیں کہلاتی ہیں؟
روزے کی فرضیت کے بارے میں ایک آیت قرآنی کا ترجمہ تحریر کیجیے۔
قرآن مجید پر عمل کرنا ہمارے لیے کیوں ضروری ہے؟
آسمانی کتابوں کے نام اور جن انبیائے کرامؑ پر نازل ہوئیں، ان کے نام تحریر کیجیے۔
قرآن مجید کی صفت جامعیت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
زکوٰۃ کے احکام ومسائل اور معاشرتی اثرات پر نوٹ لکھیں۔
تدوین حدیث اور اس کے ادوار پر مفصل نوٹ لکھیں۔
عقیدہ آخرت پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔
یُوشؐکَ الرَّجُلُ مُتَّکِئًا عَلٰی اَرِیکَتِہٖ یُحَدَّثُ بِحَدِیثِِ مِن حَدِیثیِ فَیَقُولُ بَینَنَا وَبَینَکُم کِتَابُ اللہِ عَزَّوَجَلَّ مَا وَجَدنَا فِیہِ مِن حَلَالِِ استَحلَلنَاہُ وَمَا وَجَدنَا فِیہِ مِن حَرَامِِ حَرمنَاہُ اَلَاوَانَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ مِثلُ مَا حَرَّمَ اللہُ