Your school name
1st Year اسلامیات لازمی 2nd Quarter Book Paper1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
بدعنوانی کی ایک قسم ہے:
آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان ہے: تم میں سے ہرایک ذمہ دار ہے اور اس سے سوال کیا جائے گا:
اسلام میں بدزبانی اور فضول بحث و مطاحثہ کی گئی ہے:
معاشرے میں عدم مساوات اور معاشی ظلم بڑھتا ہے:
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے بے مثال اخوت اور بھائی چارے کا مظاہرہ کیا:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام ہے:
کس نبی کی آمد پر ایک چیونٹی نے باقی چیونٹیوں کو خبر دار کیا؟
نبی کریم خاتم النبین ﷺ مختلف معاملات میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ مشورہ لیتے تھے:
نمل نام ہے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی ریاستی حکم عملی مشعل راہ ہے:
خود پسندی ایک بیماری جو انسان کے ....... کو بگاڑتی ہے:
حضرت عبداللہ بن عباس رضی الہ تعالیٰ عنہ آپ خاتم النبین ﷺ کے تھے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
بزرگوں کی تعظیم کےمتعلق آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان تحریر کریں۔
اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت کے دو فائدے تحریر کریں۔
آپ خاتم النبین ﷺ کی فتوحات کا راز کن چیزوں میں پوشیدہ تھا؟
حضرت حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت احترام انسانیت کا کوئی واقعہ تحریر کریں۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد ابوقحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لے کر آئے تو آپ خاتم النبین ﷺ نے کیا فرمایا؟
نشہ آور اشیا کی حرمت پر آیت کریمہ تحریر کریں۔
آپ خاتم النبین ﷺ نے دعوت اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کےلیے کیا اقدام فرمائے؟
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کن طبقات کے ساتھ مہربانی اور حسن سلوک کی ترکید فرمائی؟
آپ خاتم النبین ﷺ نے کون سے ذرائع معاش کی نفی فرمائی؟
خودپسندی سے کیا مراد ہے؟
جنگ کے آداب کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبینﷺ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو کیا ہدایت جاری کرتے تھے؟
حضرت ہودؑ نے اپنی قوم کو مخاطب کرکے کیا فرمایا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
نبی کریم خاتم النبینﷺ کی معاشی تعلیمات پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہیں،وضاحت کریں۔
سربراہ خاندان کی حیثیت سےنبی کریم خاتم النبینﷺکے مثالی کردار پر جامع نوٹ لکھیں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) تعصب (ب)منشیات (ج)رشوت ستانی اور بدعنوانی (د) فحش گوئی