Your school name
1st Year اسلامیات لازمی 4th Quarter Book Paper1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کسی بھی مذہب کی مقدسات کی توہین ہے:
نبی اکرم خاتم النبین ﷺ نے یہودیوں کے ساتھ امن و سلامتی کا معاہدہ کیا، جسے کہتے ہیں:
قانون کی پاسداری ہوتو معاشرہ بن جاتا ہے:
15 مارچ 2024ء اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کےخلاف قراردادپیش کی:
کسی بھی معاشرے کی فلاح و بہبود اور خوش حالی کا دارومدار ہوتا ہے:
معاشرتی نظام کے بگاڑ کی بڑی وجہ ہے:
عہدبنویﷺ میں ریاستی قانون کا سرچشمہ تھے:
قانون کی حکمرانی میں امیر و غریب، حاکم و محکوم سب ہیں:
اسلام تصور جہاد کو غلط انداز میں پیش کیا گیا:
معاشی اعتبار سے معاشرے میں خوش حالی آتی ہے:
نائن الیون کے بعد خطرے اور دہشت گردی کی علامت کے طور پر پیش کیا جائےگا:
قانون کی پاسدار کا مطلب ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
فوبیا کا معنی و مفہوم تحریر کیجیے۔
اسلاموفوبیا سے کیا مراد ہے؟
معاشرتی نظام کی بربادی کی کیا وجہ ہوتی ہے؟
اسلاموفوبیا کے شکار مغربی معاشرے میں مسلمان کو درپیش دو مسائل کا جائزہ لیں۔
ناموس رسالت ﷺ پر ہونے حملوں کے جواب میں نوجوانوں کو کیا کرنا چاہیے؟
قانون کی پاسداری کے حوالے سے خلفائے راشدین کا کیا طرز عمل تھا؟
اطاعت امیر کے حوالے سے ایک آیت کریمہ تحریر کیجیے۔
قانون کی حکمرانی کیوں کر معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہے؟
معاشرے کی فلاح و بہبود کا دارومدار کن چیزوں پر ہوتا ہے؟
معاشرتی فلاح وبہبود اور امن عامہ کے لیے ہمیں کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟
قانون کی پاسداری کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
مخلوط مذہبی معاشرے میں دیگر مذاہب کے ساتھ کس طرح رہنا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 2 × 4 = 8)
قانون کی پاسداری کے فوائد تحریر کریں۔
"اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں" کے عنوان پر بحث کریں۔