Your school name
1st Year اسلامیات لازمی 3rd Quarter Book Paper1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
دوسرے خلیفہ راشد ہیں:
اچھے نام کی پہچان ہے:
مسلمانوں کو خون زیزی سے بچانے اور قیام امن کےلیے خلافت سے دست برداری کا اعلان کیا:
اسلام میں مرد اور عورت کے درمیان جائز تعلقات قائم کرنے کا واحد ذریعہ ہے:
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صلح کی:
ہمیں ادب کرنا چاہیے:
خلافت کے لغوی معنی ہیں:
اسلامی تعلیمات کے مطابق نسل انسانی کی بقا و خاندانی نظام کی بنیاد ہے:
حضرت امام نقیؒ کی وفات ہوئی:
وہ مہر جو وقت ناح فورا ادا کردیا جائے،کہلاتا ہے:
غزوہ خیبر کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قتل کیا:
اگر کوئی استاد کی بُرائی کررہا ہوتو ہمارا طرز عمل ہونا چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
حضرت امام جعفرؒ سے کن لوگوں نے اکتساب فیض کیا؟
اسلامی نظام زندگی میں اساتذہ کرام کی کیا اہمیت ہے؟
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے عسکری نقطہ نگاہ سے اور مرتدین کی سرکوبی کےلیے کیا گیا؟
طلاق مغلظہ سے کیا مراد ہے؟
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کیجیے۔
بیوی کے دوحقوق تحریر کیجیے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
بیوی پر خاوند کے چار حقوق تحریر کریں۔
دوران وضو حضرت امام زین العابدینؒ کی کیا کیفیت ہوتی تھی؟
معاون عملہ سے کیا مراد ہے؟
اقلیتوں سے کیا مراد ہے؟
خاوند کے دو حقوق تحریر کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) اساتذہ کے حقوق (ب) معاون عملہ کےحقوق (ج) زوجین
ائمہ اہل بیت اطہاررضی اللہ تعالیٰ عنھم کی صفات واخلاق اور ان کی علمی خدمات پرمفصل نوٹ لکھیں۔
قرآن وسنت کی روشنی میں نکاح اور اس کے احکام ومسائل پر تفصیلی مضمون قلم بند کریں۔
خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے امتیازی کارناموں پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔