Your school name
1st Year ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم کا دورانیہ:
کس مفکر نےتعلیم کو جسمانی واخلاقی نشوونما کا عمل قرار دیا ہے؟
تعلیم کا ایک اہم مقصد فرد میں ......کا فہم پیدا کرنا ہے:
نصاب کے اجزا ہیں:
اسلام کے نقطہ نظر سے کیا لازم ہے؟
معاشرے کے لیے ضروری ہے کہ وہ طالب علم کی تربیت اس کی ......کے مطابق کرے:
خواندگی ہر معاشرے کی کون سی ضرورت ہے؟
اسلام کے ابتدائی دور میں قائم ہونے والا مدرسہ:
علم کا حقیقی ذریعہ کیا ہے؟
تعلم سے مراد ہے:
عمل تعلیم کی منظم صورت کون سی شکل اختیار کر لیتی ہے؟
غیر رسمی تعلیم میں بچہ......سے سیکھتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
عام تعلیم سے کیا مراد ہے؟
کنڈر گارٹن کس زبان کا لفظ ہے؟
عمومی تعلیم کی اقسام بیان کریں ۔
نیم رسمی تعلیم کی خصوصیات بیان کریں۔
اطلاعاتی ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟
طالب علم میں دین اسلام کی سوجھ بوجھ پید ا کرنا کیوں ضروری ہے؟
بزنس ایجوکیشن کے دو فوائد تحریر کریں۔
اقراء کے کیا معنی ہیں؟
تربیت اساتذہ کی اہمیت بیان کریں؟
تعلیم کے دائرہ عمل کی مثال سے وضاحت کیجئے۔
معاشی خود کفالت سے کیا مراد ہے؟
اچھے نصاب کی تین اہم خصوصیات بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
تعلیم کا مفہوم بیان کیجئے۔
نظام تعلیم کی تعریف کریں اور اس کے بڑے بڑے عناصر کے نام لکھیں۔ ان میں سے اہم ترین عنصر کی وضاحت کریں۔
کسی قوم کے تہذیبی ورثے کے تحفظ اور منتقلی میں تعلیم اہم کردار ادا کرتی ہے۔بحث کیجیے۔
تعلیم کے معاشی و پیشہ ورانہ مقاصد بیان کیجیے۔