Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: تعلّم, باب نمبر 6: معاشرہ، کمیونٹی اور تعلیم.

Your school name

1st Year ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. لوگ مشترکہ مقاصد کے تحت اکٹھے رہتے ہوں تو بنتا ہے:

    1. قبیلہ

    2. خاندان

    3. معاشرہ

    4. نسل

  2. کسی کام میں رکاوٹیں پیش آئیں تو تعلم ......ہوگا:

    1. دیرپا نہیں

    2. رونما نہیں

    3. دیرپا

    4. بغیر محرک کے رونما

  3. فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں:

    1. ماحول

    2. شناخت

    3. توراث

    4. انداز فکر

  4. تعلم کے عمل میں ......کا کردار بہت اہم ہے:

    1. خواہش

    2. سابقہ علم

    3. جذباتی

    4. تینوں

  5. یورپ اور امریکہ کے ملکوں کے معاشرے کیسے معاشرے ہوتے ہیں؟

    1. سوشلسٹ معاشرے

    2. سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے

    3. ہندو معاشرے

    4. مسلمان معاشرے

  6. دلچسپیوں کے اختیار کرنے میں بنیادی بات......کا حصول ہے:

    1. خوشی

    2. مالی فائدے

    3. معلومات

    4. مہارتوں

  7. حضرت آدمؑ کو زمین پر بھیجنے سے پہلے علم عطا کئے گئے:

    1. سائنسی علم

    2. علم ہدایت

    3. A اور B دونوں

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  8. سائیکل چلانے کی اہلیت...... تبدیلی ہے:

    1. مستقل

    2. عارضی

    3. فطری

    4. کوئی نہیں

  9. تعلیمی ترقی کا لازمی نتیجہ ہے:

    1. معاشی

    2. تمدنی

    3. علمی

    4. تمام

  10. ہنر کی نمو کا تعلق ......تبدیلی سے ہے:

    1. مہاراتی

    2. وقوفی

    3. تاثراتی

    4. تینوں نہیں

  11. کسی بھی معاشرے کا نظریہ حیات ......کے بارے میں نظریہ سے جنم لیتا ہے:

    1. کائنات

    2. انسان کی پیدائش

    3. معاشرتی ضرورتوں

    4. AاورBدونوں

  12. نقالی کا عمل......سے تعلق رکھتا ہے:

    1. ساری عمر

    2. مشاہدے

    3. دہرانے

    4. تینوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. جمہوریت کی ترقی میں تعلیم کا کردار تحریر کریں۔

  2. دلچسپی سے کیا مراد ہے؟

  3. یونانی فلاسفر ارسطو انسان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے؟

  4. توجہ کی خصوصیات بیان کریں۔

  5. فرد اور تعلیم کا تعلق تین نکات سے بیان کریں۔

  6. تعلم کی تعریف اپنے الفاظ میں کیجئے۔

  7. ہندو معاشرہ کی دو خصوصیات تحریر کریں۔

  8. تعلیم میں توجہ کی کیا اہمیت ہے؟

  9. تعلیم اور معاشرے کے نظریہ حیات کے درمیان تعلق تین نکات سے بیان کریں۔

  10. اطلاعاتی تشکیل نظریہ تعلم سے کیا مراد ہے؟

  11. مادہ پرست اور جمہوری معاشروں کا کائنات اور انسان کی تخلیق کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟

  12. مہیج اور ردعمل کےدرمیان تعلق کی وضاحت ایک مثال سے کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تعلیم بذریعہ عمل سے کیا مراد ہے؟ اس طریقہ تعلم کے اقدامات تحریر کر کے مثالیں دے کر ان کی وضاحت کیجئے۔

  2. تعلیم فرد کی ترقی میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

  3. قانون تاثیر کی مثالیں دے کر وضاحت کیجیے۔

  4. معاشرے اور کمیونٹی کا فرق مثالوں سے واضح کریں۔