Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: رہنمائی اور مشاورت, باب نمبر 8: نصاب، سلیبس اور درسی کتب.

Your school name

1st Year ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper

1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ٹیکسٹ بک بورڈ طلبہ کے لیے درسی کتب تیار کرتا ہے:

    1. آٹھویں تک

    2. دسویں تک

    3. بارہویں تک

    4. چودہویں تک

  2. کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے؟

    1. ہدایاتی مشاورت

    2. معالجاتی مشاورت

    3. غیر ہدایاتی مشاورت

    4. ذہنی مشاورت

  3. کتب نسل انسانی:

    1. کی یادداشت ہیں

    2. کا سرمایہ ہیں

    3. کی فکری جدوجہد

    4. تمام

  4. مشاورت کی سب سے لچک دار قسم ہے:

    1. اختیاری مشاورت

    2. انفرادی مشاورت

    3. گروہی مشاورت

    4. باہمی مشاورت

  5. ایک معلم کے لیے ضروری ہے کہ ا س کے پاس علم ہو:

    1. طلبہ کے نفسیاتی تقاضوں کا

    2. مختلف تدریسی طریقوں کا

    3. الف اور ب دونوں

    4. کوئی نہیں

  6. تعلیم میں رہنمائی کی ضرورت ا س وجہ سے بھی ہے کہ اس سے:

    1. حصول تعلیم کے مواقع ملتے ہیں

    2. عمل تعلیم موثر ہو جاتا ہے

    3. بچے کے مسائل حل ہو جاتے ہیں

    4. تینوں

  7. مواد کا چناؤ کرتے وقت ......کو پیش نظر رکھنا چاہیے:

    1. طلبہ کے نفسیاتی تقاضوں

    2. طلبہ کی ذہنی استعداد

    3. طلبہ کی دلچسپیوں

    4. تینوں

  8. ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے:

    1. کارل راجرز

    2. ولیم سن

    3. نوم چومسکی

    4. پروفیسر ارگانگ

  9. نصاب کی خوبیوں اور خامیوں کی جانچ پڑتال کا طریقہ ہے:

    1. نصاب سازی

    2. تعلیمی جائزہ

    3. کورس

    4. سلیبس

  10. کس عنصر نے انسانی زندگی کو بے حد مصروف بنا دیا ہے؟

    1. معاشرتی تبدیلیوں نے

    2. سائنسی ترقی نے

    3. ذرائع ابلاغ کی ترقی نے

    4. تینوں

  11. مقاصد تعلیم کے حصول کا سب سے اہم وسیلہ:

    1. معلم ہے

    2. نصاب سے

    3. طریقہ تدریس ہے

    4. جائزہ ہے

  12. عدم مطابقت کے مسائل کے لیے رہنمائی درکار ہوتی ہے:

    1. تعلیمی رہنمائی

    2. پیشہ ورانہ رہنمائی

    3. معاشرتی رہنمائی

    4. نفسیاتی رہنمائی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. میڈ (Mead) نے نصاب کی کیا تعریف کی ہے؟

  2. مشاورت کے عمل کا مرکزی نقطہ کون ہوتا ہے؟

  3. تعلیم و تدریس میں جائزہ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

  4. ہدایاتی مشاورت کس قسم کے بچوں کے لیے زیادہ مفید ہے؟

  5. معلومات کا سب سے بڑا ذریعہ کون ساہے؟

  6. بچوں کے اہم نفسیاتی مسائل کی نشاندہی کریں۔

  7. نصاب کے عناصر کے نام لکھیں۔

  8. مشیر سے کیا مراد ہے؟

  9. نصاب سازی کے عمل کی دو خصوصیات تحریر کریں۔

  10. انفرادی مشاورت سے کیا مراد ہے؟

  11. تعلیمی جائزے کی مختلف جہتیں کون سی ہیں؟ نام لکھیں۔

  12. اختیاری مشاورت کا طریق کار بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تعلیمی جائزے اور تخمین کی اہمیت بیان کریں۔

  2. رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں نیز تعلیم سے ان کا تعلق واضح کریں۔

  3. اچھے نصاب کی خصوصیات بیان کیجئے۔

  4. رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں۔