Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year تاریخِ اسلام 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 1: عرب قبل از اسلام اور باشندے to باب نمبر 6: مدینہ میں اشاعت اسلام (III)).

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام 1st Quarter Book Paper

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. رسول اکرم ﷺ کا نسلی تعلق کس نبی سے تھا؟

    1. حضرت ابراہیم

    2. حضرت داود

    3. حضرت موسیٰ

    4. حضرت نوح

  2. غزوہ خندق میں کتنے کافر مارے گئے۔

    1. تین

    2. پانچ

    3. دس

    4. پندرہ

  3. خیبر کا مقام مدینہ سے تقریبا کتنے میل دور ہے۔

    1. 96

    2. 150

    3. 160

    4. 200

  4. حمیری بادشاہ کون سا لباس پہنتے تھے۔

    1. سبز لباس

    2. سرخ لباس

    3. نیلا لباس

    4. پیلا لباس

  5. وہ عورت قریش کے کس خاندان سے تھی جس کو چوری کے جرم میں آپﷺ نے سزا سنائی؟

    1. بنوامیہ

    2. بنو مطلب

    3. بنو تیم

    4. بنو مخزوم

  6. ہجرت حبشہ کس سن میں ہوئی۔

    1. دو نبوی

    2. تین نبوی

    3. چار نبوی

    4. پانچ نبوی

  7. حضورﷺ کی پہلی بیوی تھیں؟

    1. حضرت خدیجہ

    2. حضرت عائشہ

    3. حضرت حفصہ

    4. حضرت ماریہ

  8. آپﷺ کی کون سی بیٹی نے اپنے خاوند کا فدیہ ادا کیا۔

    1. حضرت فاطمہ

    2. حضرت رقیہ

    3. حضرت ام کلثوم

    4. حضرت زینب

  9. فتح مکہ کس مہینے میں ہوئی؟

    1. شعبان

    2. رمضان

    3. شوال

    4. ذوالحج

  10. ساسانی حکومت کی بنیاد کس نے ڈالی۔

    1. ارد شیراول

    2. خسروپرویز

    3. یزدگرد

    4. صالب

  11. ہجرت کے بعد سب سے پہلی مسجد کہاں تعمیر ہوئی۔

    1. مدینہ

    2. قبا

    3. طائف

    4. ذوالحلیفہ

  12. حضرت سمیہ کو کس نے شہید کیا۔

    1. ابولہب

    2. ابوجہل

    3. ابوسفیان

    4. ابوعامر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حضرت عمر نے اپنے کس عزیز کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا؟

  2. قبل از اسلام تاریخ عرب کو زمانہ جاہلیت کیوں کہتے ہیں؟

  3. پہلی وحی کہاں آئی اور اس کا آغاز کس لفظ سے ہوا؟

  4. سفرِ ہجرت میں آپﷺ کی رہنمائی کس نے کی؟

  5. حضورﷺ کے والد عبداللہ کی شادی کہاں ہوئی تھی؟

  6. حضرت عثمان نے کیا پیش کیا؟

  7. غزوہ اُحد میں کس مسلمان خاتون نے تلوار سے جہاد کیا؟

  8. عربوں میں پائی جانے والی کوئی سی چار خوبیاں گنوائیے۔

  9. کس پہلے مرد اور عورت نے اسلام قبول کیا؟

  10. ابو حذیفہ کے باپ کا کیا نام تھا؟ ان کا بھائی کسے بنایا گیا اور کیوں؟

  11. اس فرشتے کو نام لکھئے جو وحی لاتا تھا؟

  12. جعفر بن ابی طالب حبشہ سے واپس کب آئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. یہودی قبائل کے ساتھ حضورﷺ کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔

  2. قبل از اسلام قریش کی سیاسی و مذہبی زندگی بیان کیجیے۔

  3. حضور ﷺ کی ابتدائی زندگی پر مکمل نوٹ لکھیئے۔

  4. فتح مکہ کے اسباب،واقعات اور اہمیت پر روشنی ڈالئے۔