Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year تاریخِ اسلام 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 7: نبیﷺ کی سیرت to (V) باب نمبر 12: خلافت راشدہ).

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام 2nd Quarter Book Paper

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حضرت ابو ایوب انصاری کا مزار مبارک کہاں واقع ہے؟

    1. مدینہ

    2. مکہ

    3. مصر

    4. قسطنطنیہ

  2. بیت المقدس کی فتح کب ہوئی؟

    1. 16ھ

    2. 17ھ

    3. 18ھ

    4. 19ھ

  3. رات کو رعایا کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے کون چکر لگاتا تھا۔

    1. حضرت ابوبکر

    2. حضرت عمر

    3. حضرت عثمان

    4. حضرت علی

  4. قبول اسلام کے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی؟

    1. 26 سال

    2. 28 سال

    3. 31 سال

    4. 34 سال

  5. وصال نبویﷺ کے بعد اہل مکہ کو ارتداد سے باز رکھا:

    1. سہیل بن عمرو نے

    2. عدی بن حاتم طائی نے

    3. سعد بن عبادہ نے

    4. شیر بن سعد نے

  6. حضرت علی نے اپنا دارالخلافہ مدینہ سے کس شہر منتقل کیا؟

    1. یثرب

    2. کوفہ

    3. شام

    4. طائف

  7. غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کی تجویز کس نے پیش کی تھی؟

    1. حضرت سلمان فارسی

    2. صہیب رومی

    3. حضرت بلال

    4. حضرت ابو ذر غفاری

  8. دربار رسالت سے امین الامت کا خطاب کسے ملا تھا؟

    1. ابوبکر صدیق کو

    2. معاذ بن جبل کو

    3. سعد بن ابی وقاص کو

    4. ابوعبیدہ بن الجراح کو

  9. حضرت ابوبکر نے عمر بھر بیت المال سے کتنے درہم لیے تھے۔

    1. 60000

    2. 70000

    3. 80000

    4. 90000

  10. حضرت عثمان کی شہادت کونسے دن ہوئی۔

    1. پیر

    2. جمعرات

    3. جمعہ

    4. بدھ

  11. مسیلمہ کذاب کے ساتھ جنگ کہاں ہوئی؟

    1. میزاخہ

    2. یمامہ

    3. کاظمہ

    4. کسار

  12. حضرت فاطمہ کی شادی ...... سے ہوئی تھی؟

    1. حضرت علی

    2. حضرت سلیمان

    3. حضرت عمر

    4. حضرت عثمان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حرب فجار کی وجہ تسمیہ لکھیں اور یہ جنگ کن قبائل کے درمیان ہوئی؟

  2. بیت المال کا باقاعدہ آغاز کس کے دو سے ہوا؟

  3. کن صحابہ نے حضرت علی کی بیعت کے وقت شرط لگائی کہ اگر آپ قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے اور قاتلین عثمان سے بیعت لیں گے تو ہم بیعت کرتے ہیں؟

  4. حضرت عثمان نے صوبوں کی صورت حال معلوم کرنے کے لیے کن صحابہ کو بھیجا؟

  5. ذمی کون تھے؟

  6. عہد نبویﷺ میں اسلامی حکومت کا سیکرٹریٹ کونسی جگہ تھی؟

  7. مصر کس خلیفہ کے دور میں فتح ہوا؟

  8. حضرت علی کا دور خلافت کتنے سال تھا؟

  9. بلوائیوں نے حملہ کیا تو ان کے مکان کے باہر کون سے صحابہ پہرہ دے رہے تھے؟

  10. حضرت ابوبکر صدیق نے اپنی کس بیوی کو طلاق دی تھی اور کیوں؟

  11. خیبر کا قلعہ قموص کس نے فتح کیا؟

  12. غزوہ احد میں ابوسفیان کی للکار کا جواب کس نے دیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. حضور ﷺ کی پیش کردہ انقلاب آفرین اصلاحات پر نوٹ لکھیے۔

  2. حضرت ابوبکر صدیق کی خدمات اور کارناموں کا جائزہ لیجیے۔

  3. حضرت علی کی خوارج کے خلاف لڑائیوں کا جائزہ لیجئے۔

  4. خلفاء راشدین کے انتخاب کے طریق کار کی تفصیل بیان کریں۔