Your school name
1st Year تاریخِ اسلام 4th Quarter Book Paper1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اموی دور میں صوبے کے حاکم کو کیا کہا جاتا تھا۔
خواجہ حسن بصری کا انتقال کون سے اموی خلیفہ کے دور میں ہوا۔
محمد بن قاسم کس کا رشتہ دار تھا۔
ابراہیم بن ولید کس نے زبردستی اقتدار چھین لیا۔
نہر عمر کہاں کھدوائی گئی؟
یزید بن مہلب نے کون سے اموی خلیفہ کے دور میں بغاوت کی۔
اموی عہد میں محکمہ مالیات کے سربراہ کو کیا کہا جاتا تھا۔
جنگ ٹورس کون سے ملک کے خلاف لڑی گئی؟
کس اموی خلیفہ نے تخت نشین ہوتے ہی انتقامی جذبے کے تحت نامور سپہ سالاروں کو قتل کروایا؟
شیعان علی بنی امیہ کو کیا سمجھتے تھے۔
وفات کے وقت عمر بن عبدالعزیز کی عمر مبارک کتنی تھی؟
کس کے دور میں بنو امیہ کے زوال کا آغاز ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
سلیمان بن عبدالملک سے پہلے کون خلیفہ تھا اور اس کے بعد کون خلیفہ بنا؟
عباسی تحریک کی تنظیم اور کامیابی کا سہرا کس کے سر ہے؟
وہ کونسا فرما نروا ہے جسے عمر ثانی بھی کہتے ہیں؟
بنو امیہ کی حکومت عربوں کی حکومت کہی جاتی ہے کیوں؟ بیان کریں۔
ہشام کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
سلیمان نے کون کون سے جرنیل معزول کئے؟
آخری اموی حکمران کا نام لکھئے؟
صاحب البرید کے کیا کیا فرائض تھے؟
دیوان الاحداث سے کیا مراد ہے؟
فرقہ کیسانیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
سلیمان بن عبدالملک کو مفتاح الخیر کیوں کہا جاتا ہے؟
جنگ زاب کن کے درمیان ہوئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی اصلاحات بیان کیجئے۔
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھئے۔
(i) ولید دوم (ii) یزید سوم (iii) عباسی تحریک (iv) ابو مسلم خراسانی (v) معرکہ زاب
ہشام بن عبدالملک کے کردار اور کارناموں کا اجمالی جائزہ پیش کیجئے۔
بنوامیہ کے زوال کے اسباب تحریر کیجئے۔