Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year تاریخِ اسلام 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 13: حضرت امیر معاویہ to باب نمبر 18: ولید بن عبدالملک).

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام 3rd Quarter Book Paper

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. اموی دور میں خلیفہ کے حفاظتی دستے کو کیا کہا جاتا تھا؟

    1. الحراس

    2. صاحب البرید

    3. والی

    4. دیوان الرسائل

  2. معاویہ ثانی کتنے سال کی عمر میں خلیفہ بنا۔

    1. 18

    2. 20

    3. 21

    4. 22

  3. عبداملک نے خود عراق پر کب لشکر کشی کی۔

    1. 670

    2. 680

    3. 690

    4. 700

  4. محمد بن قاسم نے سندھ پر کب حملہ کیا:

    1. 709ء

    2. 710ء

    3. 711ء

    4. 712

  5. امام حسین کس کے مشورے سے بمع اہل و عیال مکہ کی طرف سفر کیا؟

    1. عبداللہ بن زبیر

    2. محمد بن حنفیہ

    3. مروان

    4. ولید

  6. کس نے اما حسین کے قاتلوں کو چن چن کر قتل کیا؟

    1. حضرت زبیر

    2. مختار ثقفی

    3. حضرت زین العابدین

    4. حضرت قیس بن سعد

  7. دارالحکومت کوفہ سے شام کس نے منتقل کیا؟

    1. حضرت عثمان

    2. حضرت علی

    3. حضرت امیر معاویہ

    4. حضرت امام حسن

  8. کون سے خلیفہ نے خود دستبرداری اختیار کر لی۔

    1. یزید بن معاویہ

    2. معاویہ ثانی

    3. عمر بن عبدالعزیز

    4. ہشام بن عبدالملک

  9. معصب اور ان کا بیٹا عیسیٰ جب شہید ہو گے تو عراق پر کس کا قبضہ ہو گیا۔

    1. معاویہ ثانی کا

    2. عبدالملک کا

    3. مروان کا

    4. یزید کا

  10. سندھ کو کس نے فتح کیا؟

    1. عبداللہ

    2. حجاج بن یوسف

    3. محمد بن قاسم

    4. موسیٰ بن نصیر

  11. کونسا حکمران تھا جس نے دربار دمشق میں گانے بجانے اور موسیقی کو پہلی بار رواج دیا؟

    1. ولید اول نے

    2. ہشام نے

    3. یزید اول نے

    4. عبدالملک نے

  12. یزید نے اہل حجاز کے لیے جو فوج بھیجی اس کے اکثر سپاہی تھے۔

    1. مسلمان

    2. عیسائی

    3. یہودی

    4. ہندو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. یزید کو ولی عہد بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟

  2. اموی فوج کے کس سالار نے آخر وقت پر حضرت حسین کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور شہید ہوا؟

  3. ولید اول کی تین عمارات کے نام بتائیں۔

  4. عبدالملک کے دو عظیم کارنامے بیان کریں۔

  5. مروان بن حکم کی عمر کتنی تھی؟

  6. مختار ثقفی کو کس نے شکست دی؟

  7. حضرت امیر معاویہ نے کتنی عمر میں انتقال کیا؟

  8. توابین کون تھے؟

  9. ولید نے مسجد نبوی کی توسیع کے لئے کسے حکم دیا؟

  10. عبدالمالک بن مروان کے دو اہم ترین کارناموں کے نام لکھئے۔

  11. کون سا شہر اگموی خلفاء کا دارالحکومت تھا؟

  12. کس اہم جرنیل کو ابن زبیر نے خوارج کے خلاف بھیج کر اپنی فوجی پوزیشن کمزور کر لی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. حضرت امیر معاویہؓ کے کردار اور کارناموں کا ذکر کریں۔

  2. عبد الملک بن مروان بنو امیہ کا حقیقی بانی تھا، بحث کیجئے۔

  3. سانحہ کربلا کی اہمیت پر ایک نوٹ لکھیئے۔

  4. عبد اللہ بن زبیرؓ کی سیرت اور کارناموں پر تنقیدی نوٹ لکھیئے۔