Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 1 Testسورۃ نمبر 4: سُورۃُ اَلبَقرَۃِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 4: سُورۃُ اَلبَقرَۃِ.

Your school name

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 1 Test

1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالیٰ کی مدد طلب کرنی چاہیے:

    1. والدین کے ذریعے سے

    2. مال و دولت کے ذریعے سے

    3. رشتہ داروں کے ذریعے سے

    4. صبر اور نماز کے ذریعے سے

  2. گائے کو عربی میں کہتے ہیں:

    1. بقرۃ

    2. فیل

    3. شاۃ

    4. جمل

  3. عربی زبان میں بقرۃ کا معنی ہے:

    1. ہاتھی

    2. گائے

    3. اونٹ

    4. مکڑی

  4. اٰیَۃُ الکُرْسِیِّ حصہ ہے:

    1. سُوْرَۃُ الرَّحْمٰنِ

    2. سُوْرَۃُ یٰس

    3. سُوْرَۃُ اٰلِ عِمرٰنَ

    4. سُوْرَۃُ البَقََرَۃِ

  5. آیت ربو کا نمبر ہے:

    1. 275

    2. 276

    3. 277

    4. 278

  6. حدیث نبویﷺ کے مطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے:

    1. سُوْرَۃُ النَّسَاءِ کی

    2. سُوْرَۃُ یٰس کی

    3. سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کی

    4. سُوْرَۃُ البَقََرَۃِ کی

  7. تمام آیتوں کی سردار ہے:

    1. آیت الکرسی

    2. آیت دین

    3. آیت مباہلہ

    4. آیت عدل

  8. بنی اسرائیل کے دل ہوگئے تھے:

    1. پتھر

    2. لوہا

    3. پہاڑ

    4. نرم

  9. الم ہے:

    1. حروف جارہ

    2. حروف مقطعات

    3. حروف عطف

    4. حروف مشبہ بالفعل

  10. حضور خاتم النبین ﷺ نے قرآن پاک کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا ہے:

    1. سورۃ آل عمران کو

    2. سورۃ البقرۃ کو

    3. سورۃ النسا کو

    4. سورۃ المائدہ کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قرآن مجید کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا گیا ہے؟

  2. سورۃ البقرۃ میں صاحب ایمان ہونے کی علامت کیا بیان کی گئی ہے؟

  3. ایمان کے کمال کی علامت کیا ہے؟

  4. سورۃ البقرۃمیں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟

  5. سُوْرَۃُالبَقَرَۃِ  میں بنی اسرائیل کا تذکرہ کس طور پر کیا گیا ہے؟

  6. دنیا پرست کس چیز کی دعا مانگتے ہیں اور ان کا انجام کیا ہوگا؟

  7. سُوْرَۃُالبَقَرَۃِ  کی آخری دو آیات کی فضلیت بیان کریں۔

  8. سود کی مذمت پر مختصر نوٹ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ط لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ​ ط رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِيْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا ​ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​ ج وَاعْفُ عَنَّا وقفۃ وَاغْفِرْ لَنَا وقفۃ وَارْحَمْنَا وقفۃ اَنْتَ مَوْلٰٮنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ‏O

  2. امت مسلمہ کے معتدل امت ہونے سے کیا مراد ہے؟ نوٹ لکھیں۔

  3. لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ط وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِىْۤ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللّٰهُ​ ط فَيَـغْفِرُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَآءُ​ ط وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ‏O