Your school name
1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 3 Test1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ نازل ہوئی:
نفل کا معنی ہے:
غزوہ بدر کا ذکر تفصیل کے ساتھ ہے:
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی:
سورۃ الانفال میں اہل مکہ کو انجام سے ڈریا گیا ہے:
غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے:
حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کا پہلا غزوہ تھا:
سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ کی کل آیات ہیں:
غزوہ بدر ہوا:
غزوہ بدر میں مکی لشکر کا سردار تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال میں تقوی کے کن انعامات کا ذکر کیا ہے؟
غزوہ بدر میں کل کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
سورۃ الانفال میں خیانت سے کیا مراد ہے؟
سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟
ذات الشوکۃ سے کیا مراد ہے؟
ابو سفیان کا قافلہ کن چیزوں پر مشتمل تھا؟
سورۃ الانفال میں انسان کی کامیابی کی ضمانت کس کو قرار دیا گیا ہے؟
سورۃ الانفال میں مال و غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سورۃ الانفال کی روشنی میں عسکری تیاری کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
وَ اِذْ زَیَّنَ لَھُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَھُمْ وَقَالَ لَا غَالِبَ لَکُمُ الیَوْمَ مِنَ النَّاسِ وَ اِنِّیْ جَارٌ لَّکُمْ ج فَلَمَّا تَرَآءَ تِ الْفِئَتٰنِ نَکَصَ عَلیٰ عَقِبَیْہِ وَقَالَ اِنِّیْۤ بَرِیْۤ ءٌ مِّنْکُمْ اِنِّیْۤ اَرٰی مَالَا تَرَوْنَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللہَ ط وَاللہُ شَدِیْدُ الْعِقَابِo
یَسئَلُوْنَکَ عَنِ الْاَنْفَالِ ط قُلِ الْاَنْفَالُ لِلّٰہِ وَ الرَّسُوْلِ ج فَاتَّقُوا اللہَ وَ اَصْلِحُوْا ذَاتَ بَیْنِکُمْ ص وَ اَطِیْعُوا للہَ وَ رَسُوْلَہٗۤ اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَo اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُکِرَ اللہُ وَجِلَتْ قُلُوْبُھُمْ وَ اِذَا تُلِیَتْ عَلَیْھِمْ اٰیٰتُہٗ زَادَتْھُمْ اِیْمَانًا وَّ عَلیٰ رَبِھِمْ یَتَوَکَّلُوْنَo