Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 4 Testسورۃ نمبر 16: سُورۃُ التوبہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 16: سُورۃُ التوبہ.

Your school name

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 4 Test

1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سُورَۃُ التَّوبَۃِ نازل ہوئی:

    1. فتح مکہ کے بعد

    2. صلح حدیبیہ کے بعد

    3. غزوہ احد کے بعد

    4. غزوہ تبوک کے بعد

  2. روم کے بادشاہ کانام تھا:

    1. ہرقل

    2. قیصر

    3. مقوقس

    4. یوحنا

  3. مسجد کی تعمیر اور نگرانی کےلیے شرط ہے:

    1. ایمان کامل

    2. تاجر ہونا

    3. مال دار ہونا

    4. صاحب علم ہونا

  4. غزوہ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی:

    1. 3000

    2. 3100

    3. 3500

    4. 4000

  5. ایلہ کا رئیس تھا:

    1. ہرقل

    2. قیصر

    3. مقوقس

    4. یوحنا

  6. غزوۃ العسرہ اور آخری غزوہ کیا جاتا ہے:

    1. غزوہ تبوک کو

    2. غزوہ موتہ کو

    3. غزوہ حنین کو

    4. غزوہ طائف کو

  7. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا:

    1. عیسائیوں سے

    2. مشرکین سے

    3. یہودیوں سے

    4. منافقین سے

  8. براءت کا معنی ہے:

    1. بیزار ہونا

    2. قطع تعلق

    3. دست بردار

    4. تمام درست

  9. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا ہدف تھا:

    1. ایرانیوں کا لشکر

    2. یہودیوں کا لشکر

    3. مکہ والوں کا لشکر

    4. رومیوں کا لشکر

  10. سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کا دوسرا نام ہے:

    1. سُوْرَۃُ الْمِلَائِکَۃِ

    2. سُوْرَۃُ الْاِسْرَاءِ

    3. سُوْرَۃُ الْعُقُوْدِ

    4. سُوْرَۃُ الْبَرَاءَۃِ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں مسجد کی نگرانی کےلیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟

  2. غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔

  3. مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟

  4. غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟

  5. غزوہ تبوک میں منافقین کا کیا کردار تھا؟

  6. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے؟

  7. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا؟

  8. سورۃ التوبۃ میں نو مسلموں کے کیا حقوق بیان کیے گئے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔

  2. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں غاز ثور کے واقعہ سے واقفیت حاصل کریں۔

  3. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں اچھی صحبت کی اہمیت سے واقفیت حاصل کریں۔