Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 2 Testسورۃ نمبر 8: سُورۃُ آلِ عِمرٰان

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 8: سُورۃُ آلِ عِمرٰان.

Your school name

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 2 Test

1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حضرت حمزہؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے:

    1. غزوہ احد

    2. غزوہ بدر

    3. غزوہ خندق

    4. غذوہ تبوک

  2. حضرت عیسیؑ کی والدہ کا نام تھا:

    1. حضرت مریم

    2. حضرت آسیہ

    3. حضرت آمنہ

    4. حضرت عائشہ

  3. غزوہ احد میں شہید ہونے والے صحابی ہیں:

    1. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

    2. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ

    3. حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ

    4. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ

  4. اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے:

    1. غم کی حالت میں

    2. خوشی کی حالت میں

    3. جنگ کی حالت میں 

    4. ہر حالت میں

  5. حضرت عمران نانا ہیں:

    1. حضرت یونس علیہ السلام کے

    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے

    3. حضرت زکریا علیہ السلام کے

    4. حضرت عیٰسی علیہ السلام کے

  6. مسلمانوں کو اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرنا چاہیے:

    1. بد حالی میں 

    2. خوشحالی میں

    3. مفلسی میں

    4. ہرحال میں

  7. غزوہ احد میں مسلمان شہدا کی تعداد ہے:

    1. پچاس

    2. ساٹھ

    3. ستر

    4. اسی

  8. نجران کے عیسائیوں کا وفد مشتمل تھا:

    1. 60

    2. 65

    3. 70

    4. 75

  9. غزوہ احد میں کفار کے پاس اونٹوں کی تعداد تھی:

    1. 100

    2. 200

    3. 300

    4. 400

  10. "اہل کتاب کی غلطیوں کا پردہ چاک کرنا اور اہل اسلام کو ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلانا " مرکزی موضوع ہے:

    1. سَوْرَۃُ الرَّحْمٰنِ

    2. سَوْرَۃُ یٰس

    3. سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ

    4. سَوْرَۃُ البَقََرَۃِ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کےلیے کیا چیز ضروری ہے؟

  2. کسی شخص سے محبت اور تعلق کی اصل دلیل کیا ہے؟

  3. مباہلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضور خاتم النبین ﷺ نے کیا کیا؟

  4. عیسائیوں کے مباہلے سے انکار پر حضرت محمد خاتم النبین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟

  5. تمام انبیائے کرامؑ کون سا دین لے کر آئے؟ٍ

  6. سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ میں کس امت کو بہترین امت قرار دیا گیا ہے؟

  7. غزوہ احد سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  8. کون سے اعمال ایمان والوں کا شیوہ ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فَی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحسِنِیْنَo

  2.  قُلِ اللَّهُمَّ مَـلِكَ الْمُلكِ تُؤُتِى الْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُز وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ o تُوْلِجُ الَّیْلَ فَی النَّھَارِ وَ تُوْلِجُ النَّھَارَ فَی الَّیْلِ ز وَ تُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الحَیِّ ز وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابِِo

  3. سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں۔