Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year سوشیالوجی 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: عمرانیات کا تعارف to باب نمبر 4: معاشرتی تفاعل).

Your school name

1st Year سوشیالوجی 1st Quarter Book Paper

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سائنس کسے کہتے ہیں؟

    1. واقعات کا باضابطہ مطالعہ کرنا

    2. فیلڈ میں جانا

    3. معلومات کا مطالعہ کرنا

    4. لیبارٹری میں کام کرنا

  2. ماہر عمرانیات کے کردار کو کس سے تشبیہ دی جاسکتی ہے؟

    1. مھقق

    2. استاد

    3. مصلح

    4. مبلغ

  3. حکومتوں کے عروج و زوال کا مطالعہ کون سی عمرانیات میں کیا جاتا ہے؟

    1. مذہب

    2. سیاسی

    3. سماجی

    4. دیہی

  4. معاشرتی تفاعل کیا ہے؟

    1. ایک عمل

    2. ایک کھیل

    3. ایک کام

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. حقائق کی نظم و ترتیب کو کیا کہتے ہیں:

    1. مفروضہ

    2. مشاہدہ

    3. نظریہ

    4. تجربہ

  6. سوشل میڈیکل آفیسر ...... میں کام کرتا ہے:

    1. جیل

    2. کالج

    3. ہسپتال

    4. یہ تمام

  7. سوشیالوجی کا پرنا نام ہے:

    1. سوشلزم

    2. معاشرتی طبعیات

    3. معاشرتی علوم

    4. معاشرتی بشریات

  8. انٹر نیٹ پر گفتگو ہے:

    1. معاشرتی درجہ بندی

    2. علامتی تفاعل

    3. جسمانی تفاعل

    4. کوئی نہیں

  9. حیاتیاتی سائنس ...... چیزوں کا مطالعہ کرتی ہے؟

    1. جاندار

    2. بے جان

    3. سیاسی

    4. مذہبی

  10. ماہرین عمرانیات بطور پاپولیشن آفیسر ویلفئیر آفیسر کام کررہے ہیں:

    1. بہبود آبادی پروگرام میں

    2. سماجی بہبود میں

    3. جیلوں میں

    4. دیہاتوں میں

  11. طلباء اور اساتذہ کے درمیان معاشرتی تعلق کون سی عمرانیات میں اہم ہے؟

    1. خاندان

    2. تعلیمی عمرانیات

    3. ادب کی عمرانیات

    4. سماجی نفسیات

  12. موبائل فون پر دو افراد میں گفتگو تفاعل کی حالت ہے:

    1. فرد اور فرد کے مابین

    2. گروہ اور فرد کے مابین

    3. گروہ اور گروہ کے مابین

    4. معاشرہ اور گروہ کے مابین

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. معاشرتی سائنس سے کیا مراد ہے؟

  2. فاعل کیسے معاشرتی عمل کے عناصر میں شامل ہے؟

  3. تجارت و کاروبار کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔

  4. جرم کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟

  5. معاشرتی سائنس کی دو مثالیں دیجیے۔

  6. دو گروہوں کے مابین معاشرتی تفاعل کی مثالیں لکھیے۔

  7. پروبیشن ٖ آفیسر کا کیا کردار ہے؟

  8. بلدیاتی کمیونٹی کی عمرنیات کی تعریف کریں۔

  9. سائنس کی تعریف کریں۔

  10. معاشرتی عمل کی چار مثالیں تحریر کیجیے۔

  11. عمرانیات کا زراعت میں کیا کردار ہے؟

  12. مذہب کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. عمرانیات سے کیا مراد ہے؟ مختلف ماہرین کی نظر میں بحث کیجیے۔

  2. معاشرتی تفاعل سے کیا مراد ہے؟ اس کی قسمیں بیان کریں۔

  3. کیا عمرانیات ایک سائنس ہے؟ اس بیان کی وضاحت کیجیے۔

  4. عمرانیات ہماری روزمرہ زندگی میں کیا  مدد دے سکتی ہے؟ کسی دو مثالوں کی وضاحت کریں۔