Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year سوشیالوجی 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 13: معاشرتی ادارے, باب نمبر 14: معاشرتی درجہ بندی, باب نمبر 15: معاشرتی تغیر / تبدیلی.

Your school name

1st Year سوشیالوجی 4th Quarter Book Paper

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. پاکستان کا ۹۴۷میں وجود میں آنا ہے:

    1. ثقافتی تغیر

    2. معاشرتی تغیر

    3. معاشی تبدیلی

    4. تعلیمی

  2. ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں:

    1. کثیر زنی

    2. کثیر شوہری

    3. یک زوجگی

    4. مادر سری

  3. ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری سے ہے:

    1. افقی

    2. جغرافیائی

    3. عمودی

    4. کوئی نہیں

  4. ۱۹۶۵ کی پاک و ہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا:

    1. صلح

    2. سمجھوتہ

    3. ثالثیت

    4. مماثلت

  5. مشترکہ خاندان کا متضاد تصور ہے:

    1. سادہ خاندان

    2. پدرسری خاندان

    3. مدرسری خاندان

    4. جمہوری خاندان

  6. ......قابل تبدیل ہے:

    1. معاشرتی جماعت

    2. جنس

    3. ذات

    4. کوئی نہیں

  7. جب ایک ثقافت دوسری ثقافت کے خواص کو اپنے اندر جذب کرلے،کہلاتا ہے:

    1. سماجی تغیر

    2. ثقافتی تغیر

    3. صلح

    4. مصالحت

  8. سیاست دان کا تعلق ...... ادارہ سے ہے:

    1. مذہبی

    2. تعلیمی

    3. سیاسی

    4. معاشی

  9. غیر منظم گروہ ہے:

    1. برادری

    2. قبیلہ

    3. ابتدائی گروہ

    4. جماعت

  10. معاشرتی و ثقافتی تغیر ہیں:

    1. جدا جدا

    2. لازم و ملزوم

    3. مخالف

    4. کوئی نہیں

  11. عقیدے کا تعلق کس سے ہے:

    1. سیاست

    2. مذہب

    3. خاندان

    4. معیشت

  12. پاکستانی دیہی معاشرے میں درجہ بندی میں سب سے اہم عنصر کونسا ہے؟

    1. معاشی وسائل

    2. تعلیم

    3. ذات پات

    4. مقبولیت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. جغرافیائی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟

  2. ہمارے معاشرے سے معاشرتی تغیر کی کوئی سی دو مثالیں دیں؟

  3. معاشی ادارہ کی وضاحت کریں۔

  4. کارل مارکس کا کوئی ایک خیال تحریر کیجیے۔

  5. پاکستان میں دو معاشرتی تبدیلیاں بیان کریں۔

  6. معاشی ادارہ سے کیا مراد ہے؟

  7. مصنوعی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟

  8. معاشرتی تغیر میں دو رکاوٹیں بیان کریں۔

  9. معاشی ادارے کے دو وظائف تحریر کریں۔

  10. کسی گاؤں کی مثال سامنے رکھتے ہوئے افراد کی مختلف درجات میں تقسیم کو مختصر بیان کریں۔

  11. معاشرتی تغیر کے چار عوامل تحریر کریں۔

  12. سادہ خاندان سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تعلیمی ادارے سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کے وظائف تحریر کریں۔

  2. معاشرتی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ واضح کیجیے۔

  3. معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی تغیر کے مراحل بیان کریں۔

  4. معاشی اداروں کے وظائف و خواص لکھیے۔