Your school name
1st Year سوشیالوجی 3rd Quarter Book Paper1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اقدار ......معاشرے میں پائی جاتی ہیں:
عصبیت کا نظریہ پیش کیا:
ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے:
کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟
تصادم قدر کی وجہ:
ان میں سے کونسا جذباتی رویہ ہے؟
ثقافت کی نمایاں خاصیت:
شکاری معاشرے کا دورہ؟
تصادم قدر پیدا کرتی ہے:
جنگ کے دوران جرائم کی شرح
معاشرتی حرکت پذیری زیادہ ہے:
عورت کا مقام کس معاشرے میں اونچا ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
مصالحت کی اقسام بتائیں۔
اقامتی معاشرے کی تعریف کریں۔
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں۔
ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟
سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟
امام غزالیؒ نے گروہی یا معاشرتی زندگی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
معاشرتی اقدار کے دو وظائف بیان کریں۔
عصبیت کے نقصانات تحریر کریں۔
ثقافت سے کیا مراد ہے؟
دیہی و بلدیاتی معاشروں کے درمیان دو فرق بیان کریں۔
معاشرتی تغیر کی وجہ سے تصادم قدر کی حالت کیسے پیدا ہوتی ہے۔ مختصر بیان کریں۔
عصبیت کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
معاشرے میں پائے جانے والی ثقافتی اختلافات کی وضاحت کریں۔
ثقافتی اضافیت کیا ہے؟ واضح کیجیے۔
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں نیز پاکستانی معاشرہ کی اہم اقدار بیان کریں۔
ثقافتی تغیر کے عوامل بیان کیجیے۔