Your school name
1st Year سوشیالوجی 2nd Quarter Book Paper1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کس گروہ میں تعلقات کی نوعیت سرسری ہوتی ہے:
فحش لٹریچر اور میڈیا کا غلط استعمال وجہ بنتا ہے:
جج کا فیصلہ کرنا ہے:
معاشرتی معمولات کیا ہیں؟
بچے کو پیدائشی طور پر کون سا گروہ ملتا ہے:
معاشرتی انحراف کی وجہ ہے:
ہر منصب رکھتا ہے:
معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی معاشرتی ...... ہے:
کس گروہ کے افراد ایک دوسرے کو قریبی ناموں سے جانتے ہیں:
ثقافتی اور معاشرتی اقدار کی تابعداری کس کو فروغ دیتی ہے:
دیہی معاشرے میں منصب میں اہم ہے:
معمولات پر عمل درآمد کروانے کےلیے انعام و سزا کا انتظام کہلاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کار منصب کے تصادم سے کیا مراد ہے؟
مقامی گروہ کی تعریف کریں۔
معاشرتی ضبط کے حصول کے دو اقدامات بتائیں۔
معاشرتی معمولات کی تعریف کریں۔
معاشرے سے اکتسابی منصب کی دو مثالیں دیں۔
ثانوی گروہ کو بیان کریں۔
معاشرتی ضبط کا حصول کیسے ممکن ہے؟
لوک ریت کی اہمیت پر دو نکات بیان کریں۔
عطائی منصب کیا ہوتا ہے؟
داخلی گروہ کی تعریف کریں۔
معاشرتی انحراف کی دو وجوہات بیان کریں۔
معروف آداب کس طرح سیکھے جاتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
معاشرتی معمولات کی تعریف لکھیں۔نیز معمولات کی اقسام بیان کیجیے۔
رسمی اور غیر رسمی گروہ کی خصوصیات تحریر کریں۔
تصادم کارمنصب کی وجوہات بیان کریں۔
معاشرتی ضبط کے حصول کے اقدمات بیان کریں۔