Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year طبعی جغرافیہ 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: طبعی جغرافیہ, باب نمبر 2: زمین کی اندرونی ساخت.

Your school name

1st Year طبعی جغرافیہ 1st Quarter Book Paper

1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. زمین کے اندر زلزلے کا مرکزی مقام کہلاتا ہے:

    1. رِج

    2. سنٹر

    3. فوکس

    4. کوئی نہیں

  2. جغرافیہ میں سب سے پہلے پیش رفت کرنا شروع کی:

    1. اطالویوں نے

    2. یونانیوں نے

    3. امریکیوں نے

    4. ایرانیوں نے

  3. کوئٹہ میں شدید ترین زلزلہ آیا:

    1. 1960 میں

    2. 1935 میں

    3. 1979 میں

    4. 1980 میں

  4. دنیا کی فی صد آبادی میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

    1. 20

    2. 40

    3. 60

    4. 80

  5. 1985 میں کوہ انڈیز (کولمبیا) میں آتش فشانی عمل ہوا، جس سے نقصان ہوا:

    1. قریبا 20 ہزارا جانوں کا

    2. قریبا 30 ہزار جانوں کا

    3. قریبا 40 ہزار جانوں کا

    4. قریبا 45 ہزار جانوں کا

  6. سب سے پہلے لفظ جغرافیہ استعمال کیا:

    1. ایراٹوز تھینیس

    2. سٹرابو

    3. ارسطو

    4. ہمبولٹ

  7. زمین کی مجموعی کثافت ہے:

    1. 5.3 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

    2. 5.4 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

    3. 5.5 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

    4. 5.6 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

  8. دنیا میں کل براعظم ہیں:

    1. تین

    2. پانچ

    3. سات

    4. نو

  9. زمین کی سطح کا فاصلہ اس کے مرکز سے ہے:

    1. قریبا 6،270 کلو میٹر

    2. قریبا 6،370 کلو میٹر

    3. قریبا 6،470 کلو میٹر

    4. قریبا 6،570 کلو میٹر

  10. رفٹ وادی میں واقع ہے:

    1. مشرقی افریقہ

    2. مغربی افریقہ

    3. جنوبی افریقہ

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  11. نقشے الارض کا قریبا 75 فیصد حصہ مشتمل ہے:

    1. آتشی چٹانوں پر

    2. رسوبی یاتہ دار چٹانوں پر

    3. متغیرہ چٹانوں پر

    4. یہ تمام

  12. جغرافیہ سے مراد ہے:

    1. زمین کا مطالعہ

    2. روشنی کا مطالعہ

    3. پودوں کا مطالعہ

    4. سورج کا مطالعہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. طبعی جغرافیہ کی کوئی سی چار شاخوں کے نام لکھیے۔

  2. سونامی لہریں کیا ہوتی ہیں؟

  3. بحری پوست کی وضاحت کیجیے۔

  4. سنڈر کون کی تعریف کریں۔

  5. موسمیاتی جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟

  6. زمین کی اندرونی ساخت کو کتنے اہم کروں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

  7. جغرافیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  8. دہانہ کسے کہتے ہیں؟

  9. سورج میں کتنی زمینیں سما سکتی ہیں؟

  10. قشر ارض کی بڑی پلیٹوں کے نام لکھیں۔

  11. کرہ حجری کےمتعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  12. زمین میں دراڑیں جن حرکات کی وجہ سے پڑتی ہیں، اُن حرکات کے نام تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. آتشی چٹانوں پر نوٹ لکھیں۔

  2. جغرافیہ کی تعریف کیجیے۔ نیز جغرافیہ کی وسعت بھی بیان کریں۔

  3. آتشی سرگرمیوں کا باعث آتش فشانی کے عمل کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

  4. اشکال کی مدد سے سورج گرہن اور چاند گرہن کا موازنہ کریں۔