Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ 4th Quarter Book Paper1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
گرم صحرا میں جہاں پانی میسر ہو وہاں کا مشہور درخت ہے:
کیلے فورنیا کی رو جس سمندر میں بہتی ہے، اسے کہتے ہیں:
1985 میں دنیا کو تقسیم کیا گیا:
سمندری پانی میں ایک مخصوص دوسرانیے کے بعد پیدا ہونے ولے اتار چڑھاؤ کوکہتے ہیں:
ربڑ کا درخت آب و ہوا کے خطے میں پایا جاتا ہے:
سطح زمین منقسم ہے:
جنوبی پیرواور آسٹریلیا کا جنوب مغربی حصہ وغیرہ اس خطے میں شامل ہیں:
خلیجی رو سمندر میں چلتی ہے:
کس علاقے کے لوگوں کو اسکیمو کہا جاتا ہے:
بحرالکاہل کی مشہور سرد رو ہے:
خط استوا کے دونوں جانب خط سرطان (230 1/2) اور خط جدی (230 1/2) کے درمیانی علاقہ ہے:
یہ سرد پانی کی رو ہے جو بحر منجمدجنوبی سے نکل کر مغرب سے مشرق کو بہتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ہینگویلا کی رو کسے کہتے ہیں؟
معتدل خطے کی انسانی سرگرمیاں تحریر کریں۔
جاپان کی رو کو بیان کریں۔
آب و ہوا کا سرد خطہ کن علاقوں پر مشتمل ہے؟
ہینگوئیلا کی رو کون سے پانی کی رو ہے؟
آب و ہوا کے گرم (حاری) خطہ کے اہم درختوں کے نام تحریر کریں۔
برازیل کی رو پرنوٹ لکھیے۔
آب و ہوا کا استوائی خطہ خط استوا کے کس جانب پایا جاتا ہے؟
سمندر کے پانی کی حرکات کتنے طرح کی ہیں؟ ان کے نام بھی لکھیں۔
اگلو کیا ہوتے ہیں؟
پانی کی حرکت کو کیا کہتے ہیں؟
آب و ہوا کے سرد خطہ کی آب و ہوا کو بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
روؤں کے انسانی زندگی پر اثرات بیان کریں۔
آب و ہوا کی انسانی زندگی میں اہمیت بیان کریں۔
بحر اوقیانوس،بحرالکاہل اور بحر ہند کی روؤں کا جائزہ لیں۔
آب و ہوا کے استوائی خطے کو بیان کریں۔