Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ 2nd Quarter Book Paper1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ہماری زمین پر سب سے بڑا حرارت کا ذریعہ کون سا ہے؟
زمینی خدوخال میں اپنی جسامنت،شکل، رقبہ اور بلندی کی وجہ سے سب سے زیادہ نمایاں ہیں:
اوزون گیس کرے میں پائی جاتی ہے:
بناوٹ کے لحاظ سے پہاڑوں کی بڑی اقسام ہیں:
ہوا کے کرے میں نائٹروجن کی مقدار ہے:
سطح مرتفع تبت، جس کو دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے، کی بلندی ہے:
درجہ حرارت کی تبدیلی کی بنیاد پر کرہ ہوائی کی تہیں ہیں:
جرمنی میں ہارز پہاڑ ان کی ایک خصوصی مثال ہے:
دنیا میں صنعتی انقلاب آنے سے اب تک قریبا 200 سالوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے:
بار بنتے ہیں:
کرہ ہوائی کی ایک تہ سٹریٹوسفیئر کی اہمیت اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہاں اوزون گیس کی تہ موجود ہے:
سیلابی بنتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کسی علاقے کے درجہ حرارت میں کون سے عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں؟
برکھان کیسے بنتے ہیں؟
منطقہ حارہ کی تعریف بیان کریں۔
سیلابی میدان کسے کہتے ہیں؟
کیمیائی لحاظ سے کرہ ہوائی کو جغرافیہ دانوں نے کن دو بڑے طبقات میں تقسیم کیا ہے؟
عمل عریاں کاری سے کیا مراد ہے؟
انسولیشن کی تعریف کریں۔
دریاکون سے کام کرتا ہے؟ نام تحریر کریں۔
تقلیب حرارت سے کیا مراد ہے؟
پہاڑ کی تعریف کریں۔
خطوط مساوی الحرارت کیا ہیں؟
دریا کے عمل کٹاؤ کی تعریف کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
سطح مرتفع کی اقسام بیان کریں۔
درجہ حرارت کی عمودی تقسیم بیان کریں۔
میدانوں کی اقسام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
کرہ ہوائی اور اس کی تہ دار بناوٹ کو بیان کریں۔