Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ 3rd Quarter Book Paper1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ریزیش کی پیمائش کےلیے آلہ استعمال ہوتا ہے:
ہوا کی سمت کا اندازہ لگایا جاتا ہے:
بارش اور برف باری کے آمیزہ کو کہتے ہیں:
ہرمادے کی طرح ہوا بھی وزن رکھتی ہے، اس لیے ہوا کے وزن کو کہتے ہیں:
کسی نقشے پر مختلف مقامات پر پائی جانے والی ریزش کی مقدار تقسیم کی جاتی ہے:
زمین کےمحوری گردش سے یہ ہوائیں کرہ شمالی میں دائیں اور کرہ جنوبی میں بائیں جانب مڑ جاتی ہیں، ان کو کہتے ہیں:
بادلوں کو ان کی شکل اور بلندی کے لحاظ سے تقسیم کیا گیا ہے:
ہوا میں موجود رطوبت کی مقدار کا ناپنے کےلیے جو آلہ استعمال ہوتاہے، اسے کہتے ہیں:
برف کے گولوں کی شکل میں منجمدآبی بخارات کی بارش کو کہتے ہیں:
سطح زمین سے 16 کلو میٹر کی بلندی کے اندر اندر ہوا کا جتنے فی صد موجود ہے، وہ ہے:
کم بلندی والے بادل سطح زمین سے جتنی میٹر کی بلندی تک پائے جاتے ہیں:
ہوا کی رفتار کی پیمائش کرنے والا آلہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ہوا کا دباؤ کن کے مطالعہ میں معاون ہوتا ہے؟
بارش اور نمی کی پیمائش کرنے والے آلات نے نام لکھیں۔
گرد باد کے دو اثرات لکھیے۔
خطوط مساوی المطر کی تعریف کریں۔
کلوروفلورو کاربن کسے کہتے ہیں؟
ساحلی بارش کس عمل سے ہوتی ہے؟
نیم قطبی قلیل بار کے حلقے پر نوٹ لکھیں۔
عمل تکثیف کب شروع ہوتا ہے؟
تغیرپذیر گیسوں میں آبی بخارات کا درجہ کون سا ہے؟
بارش اور نمی کی پیمائش کرنے والے آلات کے نام لکھیں۔
دائمی ہوائیں کن ہواوؤں کو کہتے ہیں؟
نمی (رطوبت) سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
نمی (رطوبت) کی اقسام پر بحث کریں۔
ہوائی ذخائر اور اس کی اقسام بیان کریں۔
بادلوں کی اہم اقسام اور ان کے بننے کا عمل بیان کریں۔
ہوا اور دباؤ کے درمیان تعلق بیان کریں۔