Your school name
1st Year فارسی 1st Quarter Book Paper1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
دُلدُل پر سوار تھے:
مشہد امام رضاؒ کہاں واقع ہے؟
فزون کے معنی ہیں:
فرخی کے باپ کا نام ہے:
مسعود سعد سلمان کو کس بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا؟
ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟
مکہ کے مشرکین حضورﷺ کو سمجھتے تھے؟
ابوالحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب کیا ہے؟
بنی فاطمہ کا معنی ہے؟
کیمیائے سعادت کا مصنف ہے؟
شاعر کے نزدیک بہترین ہمنشین کون ہے؟
فرخی کا شمار کس دور کے شعرا میں ہوتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اجنبی شخص آنحضرتﷺ کی خدمت میں ہجرت سے پہلے آیا تھا یا بعد میں؟
بیاموزدت کے اجزاالگ الگ لکھیے۔
بہترین انام بعد انبیا کون ہیں؟
ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟
مندرجہ ذیل الفاظ کو پہچانیے ،مصادر اور صیغے بھی بتائیے۔ قناعت مکن، رسیدہ است، کشیدہ اند، نیامدم، شنیدم
مندرجہ ذیل افعال امر کیسے بنت؟ ان سے فعل نہی بنائیے؟ گیر۔ گزین، کن
نظم (درد صف داغگاہ) میں دوسرے شعد کے پہلے مصرعے کا مطلب واضح کیجیے۔
خلفائے راشدین کی کون کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟
اجنبی آنحضرت ﷺ سے کہا ملا؟ آپﷺ اس وقت کیا کررہے تھے؟
فعل اور صیغہ لکھیے: جویی۔ نیابی۔دھد۔کند۔نشاید
حضرت عثمانؓ نے حضرت امام حسنؓ سے کیافرمایا؟
مندجہ ذیل الفاظ کیا ہیں؟صیغے بھی بیان کریں۔ می پرستم، دادہ ای، رما
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
عم زادہ مصطفیﷺ و مقتدای اویا ابوالحسن علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ، اوراندر ابن طریقت شانی عظیم و درجہ ای رفیع بود۔ سائلی راکہ ازوی پر سیدہ بود کہ پاکیزہ ترین کسب ھا چیست؟
ایزد تعالی ملک اسلام رااز مملکت دنیا برخودار کناد و آنگارہ در آخرت پادشاھی ای دھار کہ پادشاھی روی زمین دروی حقیر و مختسر گردداھمت بلند دار! چنان کہ اقبال و دولت و نسبت بلند است و از خدای تعالی جزبہ پادشاھی جاویدان قناعت مکن۔
ای تن! آرام گیر و صبر گزین کہ ھر امروز را زپس، فرداست کتاب است آئینہ روزگار کہ بینی در آن رازھا آشکار