Your school name
1st Year فارسی 4th Quarter Book Paper1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
عظمیٰ فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی؟
سیمین بہبہانی دنیا کے خیال سے اس لیے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے؟
نیما پوشیج کا اصل نام کیا تھا؟
راشد منہاس نے اپنی جان دے کر کیا حاصل کیا؟
صحت اور سلامتی کےلیے زیادہ ضروری ہے؟
نامہ ای بہ پسرم کا مصنف کون ہے؟
کون سی زبان صدیوں تک ہمارے آباو اجداد کی سرکاری زبان رہی ہے؟
غزل میں سیمین بہبہانی اپنے پاس کیا رکھنے پر خوش ہے؟
نیما پوسیج کا سال وفات ہے:
راشد منہاس نے کون سا تمغہ حاصل کیا؟
ہمیں اپنی کامیابیوں پر نہیں ہونا چاہیے:
زوال پذیر قومیں پہلے کس چیز سے غافل ہو جاتی ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اپنے زمانے کے بارے میں مصنف کی کیا رائے ہے؟
راشد منہاس کی شہادت کے واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
غزل کی شاعرہ کو دشمنوں کی سازشوں سے کیوں کوئی غم نہیں ہے؟
ورزش کیوں ضروری ہے؟
مندرجہ ذیل مرکب کون کون سے ہیں؟ تودہ برف۔ قلہ کوہ۔ چشمہ کو چک۔ آفتاب طلائی۔ رود تیرہ
عظمی نے فارسی کو پسند کرنے کی کیا وجوہات بتائیں۔
اپنے بیٹے کے بارے میں مصنف کی کیا خواہش ہے؟
راشد منہاس کیسے شہید ہوئے؟
غزل میں قافیہ اور ردیف کی شناخت کیجیے۔
آجکل کے دور میں ورزش کی کیااہمیت ہے؟
پھول کو آگ اور شبنم کے قطروں کو ہیروں سے کیوں تشبیہ دی گئی ہے؟
عظمی کیوں ادس تھی؟ وہ کیا سوچ رہی تھی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
آفتاب طلایی بتابید برسر ژالہ صبحاھی ژالہ ھا دانہ دانہ درخشندہ ھمچو الماس و در آب ماھی برسر موج ھا زد معلق من نیز مانندھر پدری آرزو دارم کہ دوران جوانی توبہ خوشبختی بگذرداما جوانی نرمب خوشی نگذشتہ است و امید ندارم کہ روزگار تو بہتر باشد۔ دوران ماعصر ننگ و فساداست و ھنور نشانہ ای پیدا نیست از اینکہ آیندہ جزاین باشد۔
بدین تربیت کشکمش شدیدی بین مربی خانن و سرباز جوان آغاز شد۔ ھر اندازہ ای کہ ھوا پیمای نیروی ھوایی پاکستان بہ خاک دشمن نزدیک ترمی شد، ھمان اندازہ،معرکہ گیرو دار بین مربی خیانتکار و راشد فداکار گرمترمی شد۔
روز چہار شنبہ بود و ساعت یک وربع بعداز ظہر۔ عظمی امروز آخرین درس دارسی رادر کلاس خواندہ بود۔ فکرمی کرد، کاش کتاب فارسی ام بہ این رودی تمام نمی شد! دلش گرفتہ بود۔