Your school name
1st Year فارسی 2nd Quarter Book Paper1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
مولانا جلال الدین رومیؒ کہاں دفن ہیں؟
مخزن الاسرار کس کی مثنوی ہے؟
حسن سجزی پیدا ہوئے؟
بخیل خواجہ نے غلام کتنے دینا میں خریدا؟
کتاب سلک السلوک کس موضوع پر لکھی گئی؟
مولانا جامی کس بزرگ کے مرید اور خلیفہ مقرر ہوئے؟
کس سلسلے کے بادشاہ حافظ شیرازی کی تعظیم و تکریم کرتے تھے؟
امیر خسرو مرید تھے:
حکایت موسی و شبان کس مثنوی سے لی گئی ہے؟
نظامی گنجوی کا اصل نام کیا ہے؟
اجودھن کا موجودہ نا بتائیے:
لباب الباب کس کی تصنیف ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نظم (موسیٰؑ و شبان) کے آخری شعر کی تشریح کریں۔
نو شیروان نے بوڑھے کو تین بار انعام کیوں دیا؟
غزلھای حافظ کی دوسری غزل کے مقطع کی وضاحت کیجیے۔
دعا کرتے وقت کیا پیش نظر رکھنا چاہیے؟
علم و فن کا حصول کیوں ضروری ہے؟
سبق (مرواریدھایی ازسلک السلوک) میں سے تمام افعال ماضی الگ نوٹ کیجیے۔
دوسری غزل کے مطلع کا مرکزی خیال کیا ہے؟
طبیب قبرستان کے پاس سے گزرتے ہوئے کیوں منہ ڈاھانپ لیتا تھا؟
حضرت موسیٰؑ نے اس سے کیا کہا؟
مندرجہ ذیل افعال کون سے ہیں؟ رفتہ بود۔ می نشاند، می کنی، خوردیم، نشستہ است
شاعر کے خیال میں دونوں جہانوں کی آسودگی کن دو باتوں میں ہے؟
مندرجہ ذیل الفاظ مضارع ہیں' ان کے مصادر لکھیے۔ شود، باشد، دھد، آرد، کند
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
نابینا یی در شب تاریک چراغی در دست و سبویی بردوش در راہی می رقت۔ فضولی بہ وی رسید و گفت:" ای نادان! روز و شب پیش تو یکساں است و روشنی و تاریکی در چشم تو برابر۔
شیخ فرید الدین گنج شکر: فرمود": شیخ السلام، فرید الدین ترک خلق گرفت و دشت و بیابان اختیار کرد' یعنی کہ دراجودھن ساکن گشت۔ با آن ھم از آمد و شد خلائق حد نبود۔ در خاتقاہ بہ قیاس نیم شبی یاکم و بیش ببستندی۔
سدید الدین محمد عوفی
گفت: ای موسیٰؑ ! دھانم دوختی وزیشمانی' تو جانم سوختی