Your school name
1st Year فارسی 3rd Quarter Book Paper1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
علامہ محمد اقبال کس سال یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں فلسفے کے استاد متعین ہوئے؟
ایران کے کتنے صوبے ہیں؟
ویلبر اور اوریل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک میں قائم کیا؟
فاطمہ جناح کا قائداعظم محمد علی جناح سے کیا رشتہ تھا؟
سچی سر مست کہاں پیدا ہوئے؟
نصیحت بہ فرزند کے شاعر کون ہیں؟
تیموری بادشاہ نورالدین جہانگیر کس کا بیٹا تھا:
ملک الشعرا نے کس حیثیت سے شہرت پائی:
علامہ محمد اقبال کس سال مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے:
ایران کا دارلحکومت کون سا ہے؟
کس مسلمان سائنسدان نے پہلی بار پرواز کی؟
محترمہ فاطمہ جناح نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ماں باپ کی فرما برداری کا کیا فائدہ ہے؟
بفر ماپید کہاں استعمال ہوتا ہے؟
سوانح عمری اور خود نوشت سوانح عمری میں کیا فرق ہے؟
جدید ہوائی جہاز کے موجد کون ہیں؟
سچل سر مست لوگوں میں کیوں مشہور تھے؟
فاطمہ جناح نے کس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی؟
ضمائر متصل کو ضمائر منفصل میں تبدیل کیجیے۔ خونشان، حکمتش، قفسم،دلم
انسان نے کیا جواب دیا؟
سبق (نصیحت بہ فرزند) کی کوئی سی باتیں فارسی نثر میں لکھیے۔
ایران کے پانچ بڑے شہروں کے نام لکھئے؟
شہنشاہ اکبر نے کیا نذر مانی تھی؟
جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک نے قائم کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
رمانی کہ نہضت پاکستان بہ اوج خود رسیدہ بود و قائداعظم خیلی گرفتار یہا داشت و شب رااز روز نمی شناکت۔ فاطمہ جناح اور راحتی یک دقیقہ ھم تنہا نمی گذاشت ۔
پدر عبدالوگاب، میاں صلاح الدین در بچگی فرزندش فوت کرد۔ عبد الوھاب کہ خواجہ عبد الرحمن نام داشت سر پرستی وی رابہ عہدہ گرفت۔ عبدالوھاب دروغگویی را دوست نداشت۔
جہان راز زیک آب و گل آفریدم تو ایران و تاتار زنگ آفریدی من از خاک پولاد ناب آفریدم تو شمشیر و تیر و تفننگ آفریدی تبر آفریدی نہال چمن را قفس ساختی طائر نغمہ زن را پدرم راتا بیست و ھشت سالگی فرزند نمی زیست۔ و ھمیشہ جہت بقای فرزندبہ درویشان و گرشہ نشینان التجامی بردنگ۔ چون خواجہ بزرگوار خواجہ معین الدین چشتی سر چشمہ اکثر اولیای ھند بودند۔