Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: جسمانی تعلیم کی تعریف واہمیت, باب نمبر 2: جسمانی تعلیم کے اغراض ومقاصد, باب نمبر 3: جسمانی سرگرمیوں کا دائرہ کار.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. گول کمر کا نقص پیداہوتا ہے:

    1. ورزش کے دوران

    2. سیر کے دوران

    3. آگے جھک کر کام کرنے سے

    4. سیدھی قلابازی لگانے سے

  2. جدید اولمپک کھیلوں کا بانی کہا جاتا ہے:

    1. افلاطون کو

    2. روسو کو

    3. بیری ڈی کوبرٹن

    4. جان ڈیوی

  3. قوت مدافعت پیدا کرنے کا ذریعہ بنتی ہے:

    1. سیر

    2. مذاکرات

    3. فلم بینی

    4. کھیل

  4. جمناسٹک جسم کو بنا دیتی ہے:

    1. لمبا

    2. چھوٹا

    3. طاقت ور

    4. موٹا

  5. ہیلتھ الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے:

    1. تین

    2. دو

    3. چار

    4. ایک

  6. انسانی جسم کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    1. 150-180 گرام

    2. 190-210 گرام

    3. 220-300 گرام

    4. 310-380 گرام

  7. قدیم یونان والے کسے عبادت سمجھتے تھے؟

    1. جمناسٹک

    2. جنگ

    3. فٹ بال

    4. جیولن

  8. دور جدید کی مہذب سوسائٹی میں بیشتر جرائم کون سے افراد کرتے ہیں؟

    1. بوڑھے افراد

    2. معذور افراد

    3. بچے

    4. نو عمر افراد

  9. تعلیم جسمانی میں کتنی سرگرمیاں شامل ہیں؟

    1. چار

    2. چھ

    3. آٹھ

    4. دس

  10. یہ کس نے کہا:"تفریح فارغ اوقات میں ایسی سرگرمی ہے جس سے خوشی اور راحت ملے۔ یہ تعمیری ہوتی ہے اور فردرضاکارانہ طور پر اس میں شرکت کرتا ہے"۔

    1. روسو نے

    2. مسٹریچر نے

    3. جان ڈیوی نے

    4. افلاطون نے

  11. کھیلیں نوجوانوں میں کونسا احساس پیداکرتی ہیں؟

    1. احساس کمتری

    2. جمالیاتی

    3. ندامت

    4. احساس غم

  12. "بے شک تمہارے جسم کا بھی تم پرحق ہے" یہ تحریر کس سے منسوب ہے؟

    1. قرآن مجید سے

    2. حدیث پاک سے

    3. منطق سے

    4. فقہ سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. تعلیم جسمانی کا اولین مقصد تحریر کریں۔

  2. تعلیم جسمانی ایک فرد کی نشوونما کو کیسے معاشرتی طور پر بہتر کرتی ہے؟

  3. جمناسٹک کے لئے کس ملک نے آلات استعمال کیے؟

  4. ایک حدیث مبارکہ کے ذریعے تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔

  5. روز اکسیڈی کے مطابق تعلیم جسمانی کی تعریف تحریر کیجئے۔

  6. تعلیمی جمناسٹک کے تین فوائد تحریر کریں۔

  7. اسلام اور تعلیم جسمانی وضاحت کریں۔

  8. جوہری توانائی اور خود کار مشینوں کے انسانی صحت پر منفی اثرات کیا پڑ رہے ہیں؟

  9. ٹانگوں کی تین ورزشیں لکھیں۔

  10. قرآن پاک کی کس سورت میں جسم اور علم کا ذکر آیا ہے؟

  11. عہد قدیم میں انسان کا سب سے بڑا فرض کیا تھا؟

  12. تفریح کی تعریف بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قامتی نقائص پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔

  2. تعلیم جسمانی کے اغراض ومقاصد تفصیلاً تحریر کریں۔

  3. موجودہ دور میں تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔

  4. ناہموار کندھے اور چپٹے پاؤں کی وجوہات تحریر کیجئے۔