Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: انسانی جسم اور اس کی کارکردگی, باب نمبر 8: قامت و قامتی نقائص اور ان کی اصلاح, باب نمبر 9: ابتدائی طبی امداد.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. انگریزی میں گول کمر کو کہتے ہیں:

    1. کائی فاسس

    2. لارڈوسس

    3. فلیٹ فیٹ

    4. سکائی اوسس

  2. کھیل کے دوران چوٹ لگنے کو کہتے ہیں:

    1. سر کی چوٹ

    2. مزمن چوٹ

    3. کسرتی ضرب

    4. شدید چوٹ

  3. ایسی نالیاں جو غیر خالص خون کو دل کی طرف واپس لاتی ہیں کیا کہلاتی ہیں:

    1. شریانیں

    2. وریدیں

    3. ریشہ دارنیاں

    4. عروق شعریہ

  4. چپٹے پاؤں کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے:

    1. سوتے رہنے سے

    2. تنگ جوتا پہننے سے

    3. ورزش کرنے سے

    4. ننگے پاؤں سے

  5. کتنے فیصد کسرتی ضربیں عضلات اور بافتوں کے زخمی ہونے سے پیدا ہوتی ہیں:

    1. 50 فیصد

    2. 80 فیصد

    3. 40 فیصد

    4. 30 فیصد

  6. ایک صحت مند شخص ایک منٹ میں کنتی مرتبہ سانس لیتا ہے:

    1. 16 تا 20

    2. 20 تا 25

    3. 30 تا 40

    4. 40 تا 5

  7. خالی کمر میں پیٹ کے عضلات پر کیا اثر پڑتا ہے:

    1. ڈھیلے پڑ جاتے ہیں

    2. مضبوط ہوجاتے ہیں

    3. موٹے ہوجاتے ہیں

    4. کمزور ہوجاتے ہیں

  8. جسم کے کسی خوبصورت موٹ کے یکدم مڑ جانے کی کیفیت کا کیانام ہے؟

    1. شکستگی

    2. موچ

    3. عضلاتی کھچاؤ

    4. عضلاتی تناؤ

  9. پھیپھڑوں کی انتہائی باریک نالیوں کو کہتے ہیں:

    1. برونکس

    2. برونکیولز

    3. وریدیں

    4. شریانیں

  10. چپٹے پاؤں کےلیے کون سی اصلاحی ورزش فائدہ مند ہے:

    1. اکڑ کر چلنا

    2. پش اپ کرنا

    3. ہاتھوں پر چلنا

    4. پاؤں کے پنچے سے پنسل اٹھانا

  11. پسلیوں،پھیپھڑوں یا کھونپڑی کی ہڈی ٹوٹ کر دماغ میں پیوست ہوجائے تو ایسی شکستگی کو کیا کہتے ہیں:

    1. خم دار شکستگی

    2. پیچیدہ شکستگی

    3. وتری شکستگی

    4. سٹریس شکستگی

  12. خون کتنے مادوں سے مل کر بنتا ہے:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. سات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. نظام دوران خون کی تعریف کریں۔

  2. درست قامت کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

  3. فرسٹ ایڈ کی چار خصوصیات تحریر کریں۔

  4. انسانی جسم کے کوئی سے چار اہم نظاموں کے نام لکھیں۔

  5. گول کمر کا قامت نقص ٹھیک کرنے کےلیے تین ورزشیں تحریر کریں۔

  6. سردیوں میں مریض کےجسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟

  7. نظام دوران خون سے کیا مراد ہے؟

  8. گول کمر کے اسباب بیان کریں۔

  9. کسی کھیل یا سرگرمی میں چوٹوں سے بچنے کےلیے آپ کیا حفاظتی اقدامات کریں گے؟

  10. پھیپھڑے کی شریان سے کیا مرادہے؟

  11. قامتی نقائص کے نام تحریر کریں۔

  12. جوڑوں کی تین ورزشیں لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. دورہ بابی اور دورہ قلبی کو تفصیل سے تحریر کریں۔

  2. قامت کی تعریف کیجئے۔ چپٹے پاؤں کا کیا نقص ہے؟ اس کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں بیان کیجئے۔

  3. کسرتی ضربات سے کیا مراد ہے؟ اور اقسام تحریر کریں۔

  4. نظام کی تعریف کریں نیز انسانی جسم میں کام کرنے والے تمام نظاموں کا مختصر تعاف بیان کریں؟