Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: منظم کھیل, باب نمبر 5: کسرتی کھیلوں کے ضابطے اور بنیادی مہارتیں, باب نمبر 6: علم الصحت.

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ترمیمی قانون 2003ء کے مطابق دائرے کے سیکٹر کا زاویہ کتنا ہوتا ہے:

    1. 34.92 ڈگری

    2. 4.05 ڈگری

    3. 30.50 ڈگری

    4. 45.50 ڈگری

  2. فٹ بال کے گراؤنڈ کی زیادہ سےزیادہ لمبائی کتنی ہوتی ہے:

    1. 90 میٹر

    2. 100 میٹر

    3. 120 میٹر

    4. 150 میٹر

  3. ذہنی پریشانیوں سے آزاد اور خوش و خرم رہنے کی کیفیت کا دوسرا نام ہے:

    1. حوصلہ

    2. دلیری

    3. جرات

    4. صحت

  4. کھلاڑیوں کو باری دی جاتی ہے:

    1. ٹاس کرکے

    2. ناموں کے حساب سے

    3. قرعہ اندازی کے ذریعے

    4. تاریخ پیدائش کے حساب سے

  5. تمام ٹائم آؤٹس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے:

    1. 30 سیکنڈز

    2. 20 سیکنڈز

    3. 40 سیکنڈز

    4. 50 سیکنڈز

  6. اگر عضلات کمزور ہوں تو متوازن ہونے کے بجائے کیسا بن جاتا ہے؟

    1. خوبصورت

    2. لچک دار

    3. بےڈول/بھدا

    4. سخت

  7. مردوں کےلیے ڈسکس کی مرکز سے موٹائی ہوتی ہے:

    1. 50 تا 57 ملی میٹر

    2. 12 تا 13 ملی میٹر

    3. 44 تا 46 ملی میٹر

    4. 10 تا 15 ملی میٹر

  8. والی بال کھیل میں ٹیکنیکل سیٹ کے علاوہ ٹائم اآؤٹس کا دورانیہ ہوتا ہے:

    1. 2 منٹ

    2. 3 منٹ

    3. 1 منٹ

    4. ڈیڑھ منٹ

  9. ذہنی اورجسمانی تندرستی کیا کہلا تی ہے:

    1. دلیری

    2. صحت

    3. برداشت

    4. شخصیت

  10. سہ جست میں ہر کھلاڑی کو باری کےلیے وقت دیا جاتا ہے:

    1. 5 منٹ

    2. 1 منٹ

    3. 3 منٹ

    4. 2 منٹ

  11. اگر میچ اضافی وقت دئیے جانے کے بعد بھی برابر رہے تو دونوں ٹیموں کو 5,5 دی جاتی ہیں:

    1. گول ککس

    2. کارنر ککس

    3. کک آف

    4. پینلٹی ککس

  12. ایسا علم جو انسان کے مثالی حیات پر پر کھل کر بحث کرتا ہے کیا کہلاتا ہے:

    1. علم نجوم

    2. نامیاتی علوم

    3. عام علوم

    4. دینی علوم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. تعلیم جسمانی اور تعلیم صحت کا تعلق بیان کریں۔

  2. والی بال کھیل کا آغاز کیسے کیا جاتا ہے؟

  3. خواتین میں گولہ پھینکنے کا ریکارڈ کتنا اور کس کا ہے؟

  4. گراؤٹ کی علم الصحت کی تعریف بیان کریں۔

  5. فٹ بال کھیل کے کھلاڑیوں کی یونیفارم پر روشنی ڈالیں۔

  6. شاٹ پٹ کرنے کے رائج الوقت دو طریقے کون سے ہیں؟

  7. علم الصحت کے اصول کیا ہیں؟

  8. لیبرو کھلاڑی کی دونمایاں خصوصیات بیان کریں۔

  9. ڈسکس پھینکنے کے دو ضابطے تحریر کیجئے۔

  10. تعلیمی ادارے صحت مندانہ مقاصد حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ مختصرا بیان کریں۔

  11. فٹ بال میں ڈراپ بال کس وقت بروئے کار لایا جاتا ہے؟

  12. ٹرپل جمپ سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سہ جست کے قوانین وفاؤلر تحریر کیجئے۔

  2. والی بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) سکور پوائینٹ (ب) بلاکنگ

  3. علم الصحت سے کیا مراد ہے؟ تعلیم جسمانی اور علم الصحت کا تعلق واضح کریں۔

  4. سہ جست کے قوانین لکھیں۔