Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ایسی بیماری جو ویبروکالرا کے جراثیم سے پھیلتی ہے:
خسرہ کی بیماری کن عمر کے لوگوں کو ہوتی ہے:
ہیضہ کی کیا علامت ہے:
کس متعدی مرض میں خاص قسم کے دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں:
ہیضہ کا زمانہ سرایت کتنا ہے:
برسات کے موسم میں عام طور پر بیماری پھیلتی ہے:
بیمار گائے کے دودھ کے استعمال سے کونسا مرض پھیلتا ہے:
ٹائیفائڈ میں بخار کتنا عرصہ رہتاہے:
بیکٹیریا کی کتنی اقسام ہیں:
کس مرض کے جراثیم مریض کی آنتوں اور پاخانے میں پائے جاتے ہیں:
چیچک کا دورانیہ سرایت کتنا ہے:
خسرے کا ٹیکہ بچے کو کس عمر میں لگایا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
خسرہ کے متعدی مرض کے متعلق مختصرا لکھیں۔
ٹائیفائڈ کی روک تھام کی تجاویز قلم بند کریں؟
ہوا کے ذریعے متعدی امراض کیسے پھیلتے ہیں؟
چیچک کی علامات لکھیں۔
متعدی بیماریاں تندرست شخص سے صحت مند افراد تک کیسے رسائی حاصل کرتی ہیں؟
تپ محرکہ کی علامات سے آگاہ کریں۔
متعدی بیماریاں کن ذرائع سے افراد کو شکار کرتی ہیں؟
جلد کے جراثیم کیسے پھیلتے ہیں؟
ہیضہ سے بچاؤ کی تین حفاظتی تدابیر لکھیں۔
چیچک کی چار علامات لکھیں۔
چیچک کےمرض کی روک تھام کی تین تدابیر تحریر کریں؟
متعدی امراض کی جامع تعریف کریں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ نیز ان کے پھیلنے کے اسباب بیان کریں۔
ہیضہ کے اسباب، علامات اور روک تھام تفصیل سے لکھیں۔
متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ نیز متعدی امراض کے پھیلنے کی وجوہات اور حفاظتی تدابیر بھی تحریر کریں۔
متعدی امراض پھیلنے کی وجوہات اور حفاظتی تدابیر تحریر کریں۔