Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year لائبریری سائنس Chapter 1 Testباب نمبر 1: کتب خانہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: کتب خانہ.

Your school name

1st Year لائبریری سائنس Chapter 1 Test

1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اینگلوامریکن رولز کو کب متعارف کروایا گیا؟

    1. 1960

    2. 1976

    3. 1975

    4. 1978

  2. لائبریری کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟

    1. انیس خورشید نے

    2. میلوم ڈیوی نے

    3. انگاماتھن نے

    4. بروک سیر نے

  3. پاکستان کا دارلحکومت کون سا ہے؟

    1. اسلام آباد

    2. کراچی

    3. لاہور

    4. پشاور

  4. کس کو علم کتب خانہ کا موجد کہا جاتا ہے؟

    1. کالی پاکس

    2. سقراط

    3. رنگا ناتھن

    4. آشوربنی پال

  5. لائبریری کو اردو میں کہا جاتا ہے؟

    1. استاد

    2. ناظم کتاب خانہ

    3. عالم

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  6. پاکستانی ناموں کی گیٹلاک سازی میں کس کا نام مقبول ہے؟

    1. ڈاکٹر انیس خورشید کراچی

    2. میاں الطاف شوکت

    3. ڈاکٹر خالد محمود

    4. چوہدری یعقوب

  7. تعلیمی کتب خانوں کی اقسام ہیں:

    1. ایک

    2. تین

    3. پانچ

    4. چار

  8. پرانے زمانے میں کتب کو باندھ کرکیوں رکھتے تھے؟

    1. گم ہونے کے ڈر سے

    2. چوری ہونے کے ڈر سے

    3. خراب ہونے کے ڈر سے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  9. لائبریری مواد کے حصول سے کیا مراد ہے؟

    1. پرانی کتابیں ضائع کرنا

    2. نئی کتابیں خریدنا

    3. قارئین کو کتب دینا

    4. جلدبندی کرنا

  10. لائبریری کو کیا ہونا چاہیے؟

    1. علم دوست

    2. کتاب دشمن

    3. بے علم و عمل

    4. بے ادب

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کیا حوالہ جاتی کتب قارئین کو جاری کی جاتی ہیں؟

  2. پوری ییڈس کا مطالع ے کے حوالے سے کیا قول ہے؟

  3. تعلیمی کتب خانوں میں سب سے بڑا کتب خانہ کسے خیال کیا جاتا ہے؟

  4. عوامی کتب خانے کا جدید نام کیا ہے؟

  5. سمعی و بصری مواد سے کیا مراد ہے؟

  6. انگریزی شاعر رابرٹ ساؤوے کے الفاظ میں کتابیں کیا ہیں؟

  7. لائبریری کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟

  8. لائبریری سائنس کے پانچ اصول کس نے بیان کیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. لائبریری سائنس کے پانچ اصول بیان کریں۔

  2. لائبریری سائنس کیا ہے؟ لائبریری سائنس علم ہے یا فن؟ نیز لائبریری سائنس کا دوسرے علوم سے تعلق بیان کریں۔

  3. کتب خانے کیا ہیں؟ تعلیم کتب خانوں کی اہمیت و کردار بیان کریں۔