Your school name
1st Year لائبریری سائنس Chapter 4 Test1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
میلول ڈیوی نے دنیا کے تمام علم کو تقسیم کیا ہے؟
پرگامم کا کتب خانہ کون سا تھا؟
کتب خانہ آشور بنی پا کے کتب خانے کا قیام عمل میں آیا:
مصر کا قدیم ترین کتب خانہ کون سا تھا؟
کالج کے کتب خانے کا شمار کس قسم کے کتب خانے میں ہوتا ہے؟
سب سے قدیم اور باقاعدہ کتب خانے کا نام کیا تھا؟
مائیکروفارم کا آغاز کس نے کیا؟
ٹاؤں کمیٹیوں کے کتب خانے قائم کرنے کے احکامات کب دیے گئے؟
چوتھی صدی کے وسط تک روم میں کتنے کتب خانے تھے؟
انفارمیشن کیسے پیدا ہوتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
The Book of Dead کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
کتب خانہ شایان ادھ میں کتنی کتب تھی؟
اسکندریہ کی لائبریری میں کتنی کتب کا ذخیرہ تھا؟
تعلیمی کتب خانے کون سےقارئین کی معلوماتی ضروریات پورا کرتی ہے؟
مدرسہ مستنصریہ کا کتب خانہ کس نے قائم کیا؟
پاکستان لائبریری ایسوسی ایشن کا قیام کب عمل میں آیا؟
اسلامی کتب خانوں میں سب سے پہلے باقاعدہ کتب خانے کی بنیاد کس نے رکھی؟
مغلیہ سلطنت کا بانی کون تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مصر کے کتب خانوں پر تفصیل نوٹ لکھیں۔
عہد قدیم کے کتب خانے بیان کریں۔
جدید دور کے مشہور کتب خانے بیان کریں۔