Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year لائبریری سائنس Chapter 3 Testباب نمبر 3: لائبریری مواد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: لائبریری مواد.

Your school name

1st Year لائبریری سائنس Chapter 3 Test

1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کتاب کو لکھنے کا ذمہ دار کون ہوتا ہے؟

    1. ناشر

    2. مصنف

    3. تاجر

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. فیو میگیشن میں لائبریری مواد کو کتنے کتنے گھنٹے رکھا جاتا ہے؟

    1. 72

    2. 70

    3. 74

    4. 75

  3. کوارٹر فولیو میں کتنے صفحات ہوتے ہیں؟

    1. دس

    2. آٹھ

    3. چھ

    4. پانچ

  4. کس صدی میں یورپ میں کتب چھپنا شروع ہوئیں:

    1. دسویں

    2. گیارھویں

    3. بارھویں

    4. تیرھویں

  5. ایک کتاب پر کتنی جگہ مہر لگائی جاتی ہے؟

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  6. لائبریری کے درمیان مستعمار سسٹم کو کیا کہتے ہیں؟

    1. انٹر لائبریری لون

    2. کتب کا حصول

    3. کتب کا تبادلہ

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  7. کتب کی طباعت کس صدی میں شروع ہوئی؟

    1. 15ویں

    2. 16ویں

    3. 14ویں

    4. 11ویں

  8. جس مقام سے کتاب شائع ہو اسے کیا کہا جاتا ہے؟

    1. سال اشاعت

    2. مقام طباعت

    3. ناشر

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  9. دنیا کا پہلا اخبار کس ملک نے چھاپا؟

    1. چین

    2. فرانس

    3. یونان

    4. جرمنی

  10. آڈیو ویڈیو کیسٹس کون سا مواد ہے؟

    1. کتابی مواد

    2. سمعی و بصری مواد

    3. قلمی مواد

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. موجودہ طرز کے اخبارات کس صدی میں شروع ہوئے؟

  2. کتب خانہ جامعہ الازہر کی بنیاد کس نے رکھی؟

  3. اردو کا سب پہلا اخبار کس نے اور کہاں سے نکالا؟

  4. کس کتب خانے کو عوامی یونیورسٹی کہا جاتا ہے؟

  5. آبی نشان کسے کہتے ہیں؟

  6. پاکستان میں کل کتنی زبانوں میں کتب شائع ہوتی ہیں؟

  7. لائبریری مواد کی حفاظت کا موثر طریقہ کیا ہے؟

  8. پنجاب پبلک لائبریری کس نے قائم کی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کتب خانے کے مواد کے استعمال کو موثر بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔

  2. کتاب کا مفہوم بیان کریں۔ کتاب کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔

  3. مطالعہ کی تعریف بیان کریں۔ مطالعہ کی خصوصیات، مقاصد اور اہمیت بیان کریں۔