Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year لائبریری سائنس Chapter 2 Testباب نمبر 2: فن تحریر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: فن تحریر.

Your school name

1st Year لائبریری سائنس Chapter 2 Test

1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کاغذ کا پہلا کارخانہ کب شروع ہوا؟

    1. 751 میں

    2. 750 میں

    3. 749 میں

    4. 748 میں

  2. جواہن گوٹن برگ نے طباعت کا آغاز کب کیا تھا؟

    1. 1935

    2. 1937

    3. 1936

    4. 1938

  3. الانس سینی فیلدز کا تعلق کس سے تھا؟

    1. تھیٹر سے

    2. ناول نویسی سے

    3. کتاب سے

    4. ڈرامہ نویسی سے

  4. حضرت موسیؑ کی توریت  کس پر تحریر کی گئی تھی؟

    1. تخیتوں پر

    2. پتھروں پر

    3. ہڈیوں پر

    4. درختوں کی چھال پر

  5. ہندوستان میں کس صدی قبل از مسیح میں سکندراعظم نے حملہ کیا؟

    1. پانچویں

    2. دسویوں

    3. چوتھی

    4. دوسری

  6. لتھو گرافی کتنے الفاظ کا مرکب ہے؟

    1. دو

    2. ایک

    3. چار

    4. تین

  7. اردو کس زبان کا لفظ ہے؟

    1. عربی

    2. لاطینی

    3. ترکی

    4. جرمنی

  8. آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کا قیام کب ہوا:

    1. 1668

    2. 1688

    3. 1665

    4. 1664

  9. سلنڈر کاغذ سازی کی مشین کس نے ایجاد کی؟

    1. ایڈیسن

    2. کارل ایم شیلے

    3. گٹن برگ

    4. جان ڈکنسن

  10. عید کارڈ کےلیے کون سا کاغذ استعمال ہوتا ہے؟

    1. سنچری

    2. کمپیوٹر

    3. آرٹ

    4. ٹریسنگ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. برصغیر پاک و ہند میں تحریری مواد کے طور پر سب سے پہلے کیا استعمال ہوتا تھا؟

  2. پیپرس کا پودا کہاں کاشت کیا جاتا ہےَ

  3. الفا بیٹ کس زبان کا لفظ ہے؟

  4. لتھو گرافی کس زبان کے الفاظ ہیں؟

  5. فرہنگ آصفیہ کس زبان کی مشہور لغت ہے؟

  6. کاغذ کا پہلا کارخانہ کہاں شروع ہوا؟

  7. کاغذ سازی کی صنعت کےلیے بلیچنگ پاؤڈر کو کس نے ایجادکروایا؟

  8. ماہر آثار قدیمہ سر آسٹن ہنری لے یارڈ نے کب مٹی کی تختیاں دریافت کیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قدیم ذرائع تحریر پر مضمون لکھیں۔

  2. زمانہ قدیم میں برصغیر پاک و ہند میں کون سے تحریر مواد استعمال ہوتے تھے؟

  3. کاغذ سازی کی تاریخ بیان کریں۔