Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: بچوں کی نشوونما, باب نمبر 2: ذات کا تصور اور شخصیت کی نشوونما, باب نمبر 3: خاندان اور افراد خانہ کے باہمی تعلقات.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. معاشرے کا ہر فرد ...... کردار ادا کرتا ہے؟

    1. سیاسی

    2. معاشرتی

    3. روحانی

    4. اخلاقی

  2. بچے کو آزادی کا احساس کس درجے میں ہوتا ہے:

    1. حس اعتماد میں

    2. حس خود اختیاری و شبہ

    3. حس پیش قدمی

    4. حس محنت و تکمیل

  3. بچے کی شخصیت پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے:

    1. والدین کا کردار

    2. جذبانی و معاشرتی نشوونما

    3. حسن اعتماد

    4. کوئی نہیں

  4. کنبے کے نظام میں کون سا نظام رائج ہورہا ہے:

    1. آمرانہ

    2. جمہوری

    3. وحدانی

    4. بادشاہت

  5. بچہ اپنی راہ کا تعین کرسکتا ہے:

    1. لڑائی سے

    2. دوستوں سے

    3. والدین کی حوصلہ افزائی سے

    4. رشتہ داروں کی حوصلہ افزائی سے

  6. کس عمر میں بچہ بھاگ دوڑ اور اچھل کود کو زیادہ ترجیح دیتا ہے:

    1. ابتدائی بچپن میں

    2. لڑکپن میں

    3. شیر خوارگی میں

    4. نوبلوغت میں

  7. بہن بھائیوں میں کون سا فرق نمایاں دکھائی دیتا ہے؟

    1. شخصی ذہنی

    2. شخصی اخلاقی

    3. شخصی انفرادی

    4. شخصی جسمانی

  8. بچوں کو اپنی معاشرتی، ثقافتی اور مذہبی اقدار کے متعلق معلومات کب حاصل ہوتی ہیں؟

    1. ثانوی سکول میں

    2. نرسری سکول میں

    3. پرائمری سکول میں

    4. مڈل سکول میں

  9. انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہوتی ہیں جو ہمیں دوسروں سے:

    1. جدا جدا کرتی ہیں

    2. ممتاز کرتی ہیں

    3. کم تر کرتی ہیں

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے کس کی ضرورت ہوتی ہے:

    1. باہمی ایثار کی

    2. باہمی رضا مندی کی

    3. باہمی قربانی کی

    4. باہمی اشتراک کی

  11. کس درجے میں بچہ اشیاء کو الٹ پلٹ کر دیکھتا ہے؟

    1. حس شناخت و انتشار

    2. محنت و تکمیل اور کمتری

    3. حس پیش قدمی اور جھجک

    4. حس خود اختیاری شبہ

  12. جسمانی نشوونما بہت تیز ہوتی ہے؟

    1. لڑکپن میں

    2. نو بلوغت میں

    3. جوانی میں

    4. ابتدائی دو سالوں میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ابتدائی بچپن میں بچے کی جذباتی نشوونما بیان کریں۔

  2. ایرکسن کے نظریے کے کتنے پہلو ہیں؟

  3. پاکستانی معاشرے میں عورتیں اپنی ذمہ داریاں کیسے پورا کرتی ہیں؟

  4. نشوونما کے کوئی سے دو مدارج بیان کریں؟

  5. حس خود اختیاریہ و شبہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  6. احساس ذمہ داری پیدا کرنے سے کس قسم کے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

  7. پیدائش سے تین سال کی عمر کے دوران ذہنی نشوونما پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  8. بچہ اپنے آپ کو کمتر کیوں سمجھنے لگاتا ہے؟

  9. کونسے اقدامات کو اپنانے سے ماحول کو پرسکون اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے؟

  10. ذات کی محویت سے کیا مراد ہے؟

  11. ایرکس کے نظریے کے مطابق ان کی نمو زیادہ ضروری کیوں ہے؟

  12. دوسروں کے احساسات اور جذبات کا احترام کرنے کے فوائد مختصر بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ذات کا تصور کیونکہ فروغ پاتا ہے؟

  2. بچپن کے ابتدائی دور میں جسمانی، ذہنی ، معاشرتی اور شخصی نشوونما کے بارے میں تفصیلا لکھیں۔

  3. کنبے کی کتنی اقسام ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔

  4. ایرکسن نے شخصیت کی نشوونما کےلیے جب درجات کی نشاندہی کی ہے ان کے بارے میں لکھیں۔