Your school name
1st Year ہوم اکنامکس 4th Quarter Book Paper1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
روزمرہ استعمال کی اشیا کو رکھنا چاہیے:
جلنے کے زخم کی کتنی اقسام ہیں:
افراد کنبہ کےلیے مکانیت فراہم کرتی ہے:
برنال استعمال ہوتے ہیں:
مثالی گھر بنانا ممکن نہیں رہا:
بجلی کے جھٹکے کتنی قسم کے ہوتے ہیں:
فرنیچر کے سائز کا تعین کیا جانا چاہیے:
کون سے زخموں میں ٹیٹنس کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے:
ایک مخصوص کم میں استعمال کی جانی والی اشیا کو کیسے رکھنا بہتر ہے:
گھروں میں زیادہ تر حادثات ہوتے ہیں:
بھاری اور بڑے سائز کا فرنیچر رکھنا چاہیے:
ربڑ کاٹونی کٹ استعمال ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
بجلی سے متاثرہ شخص کو بجلی کی تار سے کیسے ہٹانا چاہیے؟
گھر کی آرائش میں فرنیچر کی اہمیت بیان کریں۔
موچ آنے کی صورت میں کیا اقدامات کرنے چاہیے؟
محفوظ اور آرام دہ گھر کو بیان کریں۔
جوڑ اترنے سے کیا مراد ہے؟
جلد خراب ہونے والی اشیا کو کیسے مناسب جگہ پر رکھا جاسکتا ہے؟
بازو اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹنے پر کیا اقدامات کرنے چاہیں؟
آرائش خانہ کے دوسرا اصول بیان کریں۔
ابتدائی طبی امداد کی کٹ میں کیا ہونا چاہیے؟
اشیا کو مناسب اونچائی پر کیوں رکھا جانا چاہیے؟
ابتدائی طبی امداد کی کٹ کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟
گھر کے انتظام کو منظم اور بہتر بنانے کےلیے کون سے نکات مددگار ہیں؟ مختصر بیان کریں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) زخم (ب) ہڈی کی چوٹ (ج) جھلسنا،جل جانا اور چھالہ پڑنا
ذخیرہ کاری سے کیا مراد ہے؟گھر کے انتظام کو منظم اور بہتر بنانے میں کون سے نکات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟
ابتدائی طبی امداد پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔
فرنیچر کی ترتیب کرتے وقت کن بنیادی نکات کو مدنظر رکھنا چاہیے؟