Your school name
1st Year ہوم اکنامکس 3rd Quarter Book Paper1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پسندیدہ اور زندہ دل انسان بننے میں سر فہرست ہے:
بچت کی عادت ...... کی علامت ہے:
...... کام کے بعد ہلکے پھلکے کام کرنے سے بھی تھکاوٹ سے بچاؤ ہوسکتا ہے:
صحت مند رہنے کےلیے کتنے ماہ بعد اپنا طبی معائنہ کروانا چاہیے:
ترقی یافتہ قوموں کا شعار ہے:
انتظام و انصرام کا بنیادی مقصد خاتون خانہ کو ...... سے نجات دلانا بھی ہے:
تیمادار کو بیک وقت کتنے پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرنی پڑتی ہے:
گھریلو سطح پر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے:
تھکاوٹ کتنی قسم کی ہوسکتی ہے:
تھامس کارلائل کے مطابق بیمار ذہن اور بیمار جسم علامت ہے:
میزانیہ بنانا ایک عمل ہے:
کام کے دوران تھوڑا سستا لینے سے ...... کو کم کیا جاسکتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کام کے دوران تھکن کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟
پاکستان کے ماحول کو خراب کرنے کی وجوہات مختصر بیان کریں۔
آمدنی میں اضافہ کےلیے کیے جانے والے اقدامات مختصر بیان کریں۔
تھکاوٹ سے بچنے کےلیے خاتون خانہ کےلیے بہترین عمل کیا ہے؟
بیماری کے شروع ہونے کی علامات کیا ہوسکتی ہیں؟
بچت کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
تھکاوٹ کس قسم کی ہوسکتی ہے؟
تیمادار کےلیے بیماری کی علامات جاننا کیوں ضروری ہے؟
ہر خاندان کس کے تحت آمدنی کو خرچ کرتا ہے؟
کیا تھکاوٹ مختلف افراد میں ایک جیسے حالات کے تحت ہوتی ہے؟
کپڑوں کی جراثیم کشی کیسے کی جاتی ہے؟
تخمینہ آمدنی و خرچ سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
تھکن سے کیا مراد ہے؟ وہ کون سے اثرات ہیں جو کام کرنے سے پیدا ہوتے ہیں اور جنہیں تھکاوٹ کا نام دیا گیا ہے؟
گھر پر مریض کی دیکھ بھال کس طرح کی جاسکتی ہے؟ تفصیلا لکھیں۔
بچت کی اہمیت پر نوٹ لکھیں اور آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے تحریر کریں۔
کون سے حالات تھکاوٹ کا باعث بنتے ہیں؟ ان کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟