Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year ہوم اکنامکس 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: بچوں کو سمجھنا اور ان کی رہنمائی کرنا, باب نمبر 5: انتظام خانہ داری کا تعارف و مقاصد, باب نمبر 6: وسائل و ذرائع.

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس 2nd Quarter Book Paper

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. بچے چھوٹی عمر سے ہی ...... کرتے ہیں؟

    1. نقالی

    2. حسد

    3. نفرت

    4. محبت

  2. فوری مقاصد کی مثال ہے:

    1. ایک طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    2. کتاب خریدنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ب دونوں

  3. کبھی کبھار کیے جانے والے کاموں میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. کپڑوں کی مرمت

    3. باورچی خانے کی دھلائی

    4. گھر کی صفائی

  4. نوجوان نسل سے وابستہ کی جاتی ہیں:

    1. ذمہ داریاں

    2. توقعات

    3. احساس

    4. الف اور سی دونوں

  5. طویل المیعاد مقاصد کی مثال ہے:

    1. کتاب خریدنا

    2. طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ج دونوں

  6. خاتون خانہ کی توانائی اور وقت کے استعمال کو ہر لمحہ چیلنج  کرتی ہیں:

    1. گھریلو ذمہ داریاں

    2. سہلیاں

    3. رشتہ داریاں

    4. مشکلات

  7. بے جا روک ٹوک سے:

    1. کام کرنا چاہیے

    2. احتراز کرنا چاہیے

    3. جانا چاہیے

    4. کوئی نہیں

  8. وہ مقاصد جن کو حاصل کرنے کےلیے نسبتا زیادہ جدوجہد اور وسائل استعمال کرنے پڑتے ہیں:

    1. کم مدت میں حاصل ہونے ولے مقاصد

    2. طویل المیعاد مقاصد

    3. فوری مقاصد

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  9. ہفتہ وار کاموں کی فہرست میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. پردوں کی جھاڑ پونچھ

    3. ورزش کرنا

    4. کپڑوں کی دھلائی

  10. چھوٹے بچے شکار ہوجاتے ہیں؟

    1. غم کا

    2. حسد کا

    3. غصے کا

    4. نفرت کا

  11. انصرامی عمل کےلیے کتنے اقدامات کا اپنانا ضروری ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  12. گھریلو کاموں کےلیے کرنی چاہیے:

    1. وقت کی بچت

    2. وقت کی منصوبہ بندی

    3. وقت کی قدر

    4. وقت کا ضائع

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. تعمیری اقدار سے کیا مراد ہے؟

  2. روزمرہ کیے جانے والے کاموں کی فہرست بنائیں۔

  3. بچوں سے نرم رویہ رکھنے کے فوائد بیان کریں۔

  4. اقدار کی درجہ بندی بیان کریں۔

  5. کام کی جگہ کو ترتیب دینا کس طرح فائدہ مند ہوتا ہے؟

  6. ہمارے معاشرے میں نوجواں سے وابستہ توقعات بیان کریں۔

  7. فوری مقاصد سے کیا مراد ہے؟

  8. جدید دور میں خاتون خانہ کا فریضہ کیا ہونا چاہیے؟

  9. بچوں میں لڑائی جھگڑے کی عادت ختم کرنے کےلیے کیا اقدامات اٹھانے چاہیں؟

  10. مقاصد کی درجہ بندی کیوں کی جاتی ہے؟

  11. رفاہی سہولتوں میں کون سی اشیا شامل ہیں؟

  12. لڑائی جھگڑا ختم کرنے کےلیے کون سے کھیلوں کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. بچوں کی رہنمائی کےلیے بنیادی اصول کون کون سے ہیں؟

  2. اقدار کی مختلف اقسام کے بارے میں مختصر لکھیں۔

  3. وقت اور قوت کے صحیح استعمال کےلیے کون سے اقدامات ضروری ہیں؟ تفصیلا لکھیں۔

  4. بچوں کے مسائل اور ان کے حل کےلیے جو تجاویز دی گئی ہیں انھیں اپنے گھر اور پڑوس کی مثالوں سے واضح کریں۔