Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری 1st Quarter Book Paper2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ ہے۔
اَنُدَادّ کے معنی ہیں:
حضرت موسیؑ کے پاس تھا۔
سمندر میں کون غرق ہوا تھا؟
ختم کا معنی ہے۔
سَمَاءٌ کے معنی ہیں:
قرآن مجید ہے۔
نارٌ کے معنی ہیں:
فَارِضٌ کے معنی ہیں:
شِفْرَتَہُ کا معنی ہے:
رَیُبَکا مطلب ہے:
اے لوگو !عبادت کرو۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
مکی سورتیں کن سورتوں کو کہا جاتا ہے؟
تحریف کتاب سے کیا مراد ہے؟
واقعہ السبت مختصر بیان کریں۔
وَبَا لا خِرَۃّ ھُم یُوقِنُونَ ترجمہ تحریر کریں۔
بچھڑ ے کی پوجا کون کرتے تھے؟
وَاَغْرَ قْنآ اٰلَ عَوْنَ اس آیت میں آل فرعون سے کونسی قوم مراد ہے؟
قرأت کمیٹی کے دو ارکان کے نام تحریر کریں۔
نبی اسرائیل اپنے اور جہنم کے بارے میں کیا دعویٰ کرتے تھے؟
قِرَدَۃَ معنی تحریر کریں۔
وَمِمّارَزَقُنھُمُ یُوقِنُونُ ترجمہ تحریر کریں۔
تخلیق حضر ت آدمؑ کے وقت فرشتوں نے اللہ تعالیٰ سے کس اندیشے کا اظہار کیا؟
پہلے لوگ کیوں ہلاک ہوئے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
وَاِذَ لَقُو ا الَّذِینَ اٰمَنوُ قَالُو ا اٰ مَنَّا وَاِذَ ا خَلَو ااِلیٰ شَیطٰینِھِم قَالُو ا اِناَّ مَعَکُم اِنَّمَا نَحنُ مُسُتَھُزِنُونَ ترجمہ و تشر یح بیان کریں۔
وَقُلُنَایٰٓادَمُ اسْکُنُ انُتَ وَزَوُجُکَ الُجَنَّۃَ وَ کُکلا مِنْھَا رَغَدًا حَیُتُ شِئتُعَاوَلاَ تَقُرَبَا ھٰذِہِ الشَّجَرَۃَ فَتَکُرْ نَا مِنَ الظَّالِمِیُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اَفَتُق مِنُوْ نَ بِبَعْضِ الُکِتٰبِ وَتَکُفُوْوُنَ بِبَعْضً ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَاِذُفَرَقُنَا بِکُمُ الُبَحْرَ فَاَ نُجَیْنُکُمْ وَاعُرَقُنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَاَنُتُمْ تَنُظُرُوُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔