Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری 2nd Quarter Book Paper2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ہجرت کے لغوی معنی ہیں۔
الوسطیٰ سے مراد ہے۔
حضرت عیسیؑ بیٹے تھے۔
اُمت وسط سے کیا مرادہے۔
روح القدس سے مراد ہے۔
صحیحین کامطلب ہے۔
تخلیق انسانی کا پہلا مرحلہ ہے:
ہر شخص کو وہ ملے گا جو وہ۔
حضرت عیسیؑ کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں۔
حدیث کے مطابق صبر ہے۔
روح القدس فرشتہ ہے۔
سنن نسائی کے مولف کا نام ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اہل کتاب سے کیا مراد ہے؟
اعمال کی جزا کا دارومدار کس چیز پر ہے؟
مکہ کے لیے حضرت ابراہیم نے کیا دعا مانگی تھی؟
نبی اسرائیل حضرت جبرائیلؑ سے کیوں دشمنی رکھتے تھے؟
صحیحین سے کیا مراد ہے؟
مسجد ذوالقبلتین سے کیا مرادہے؟
جادو گری کیا ہے؟
عَلَقَہً ، مُضُغَۃً ترجمہ تحریر کریں۔
رَبَّنَا وَابْعَتُ فِیْھِمُ رَسُولاَمِّنُھُمْ ترجمہ تحریر کریں۔
وَلَقَدْ اَنُزَاِلَیئکَ اٰیتِ م بَیَنٰتِ ترجمہ تحریر کریں۔
جامع ترندی کے مولف کا نام اور سن وفات تحریر کریں۔
لِلّٰہِ الْمَشْرِق وَالْمَغُوِبُ ترجمہ تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
وَاللہُ یَخْتَص بِرَ حْمَتِہ مَنْ یَّشَآءُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَمَا اُنْزِلَ عَلَی الُمَکَیْنِ بِبَال ھَاُرُوْتَ وَمَا رُوْ تَ وَمَایُعلِّمٰنِ مِنُ اَحَدِ حَتّٰی یَقُوْ لَا اِنَّمَا نَحْنُ فِتَۃٌ فَلاتَکُفُوْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
بُنِی الْا سُلَامُ عَلٰی خَمْسِ شَھَادَۃُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا للَّہُ وَاَنَّ مُحَمَّدً اعَبُدُہ وَرَسُولُہُ وَاِقَام الصَّلٰوۃِ وِایْتَآ ءِ الزَّکٰوۃِ حَجِّ الُبَیْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَإذِبْتَلٰی إبُرَاھیُمَ رَبَّہ بِکَلِمَاتِ فَاتَمًھُنً قَالَ إِنَّیُ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ إِمَامًا قَالَ وَمِنْ ذُرِّ یَّتِیُ قَالَ لاَ یَنَالُ عَھْدِی الظَّالِمِیْنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔