Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (احادیث: 5,6,7,8 to احادیث: 25,26,27,28).

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حیا ایک شاخ ہے۔

    1. اسلام کی

    2. تقدیر کی

    3. احسان کی

    4. ایمان کی

  2. دین خیر خواہی کا نام  یہ فرمان ہے۔

    1. اللہ تعالیٰ

    2. رسول ﷺ

    3. قرآن مجید

    4. تمام جواب درست

  3. مکمل کریں: اَلدِیُنُ..................

    1. الًصِیْحَۃُ

    2. نُوْرٌ

    3. بُرُھَانّ

    4. ضِیَاءٌ

  4. آدمی کے اسلام کی خوبی ہے کہ:

    1. بحث

    2. فضول کام

    3. تعلیم

    4. جھوٹ بولنا

  5. جس عمل سے انسان کا دل مطمئن ہو وہ ہے۔

    1. صدقہ

    2. جہاد

    3. نیکی

    4. احسان

  6. شادی شدہ زانی کی سز ا ہے؟

    1. رجم

    2. 100کوڑے

    3. 80کوڑے

    4. 40کوڑے

  7. جب تجھے ..................نہ ہو تو جوجی چاہے کر:

    1. خوشی

    2. غم

    3. سوچ

    4. حیا

  8. اللہ نے انسان کے لیے واضح کیا۔

    1. گھر بنایا

    2. سکول

    3. حلال و حرام

    4. مکروہ

  9. حدیث کے مطابق صبر ہے۔

    1. آزادی

    2. بے چینی

    3. روشنی

    4. سکون

  10. اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے۔

    1. جن کو

    2. انسان کو

    3. طیب کو

    4. زیادہ کو

  11. گناہ وہ ہے جو تیر ے ۔۔۔۔۔۔۔میں کھٹکے۔

    1. دل

    2. آس پاس

    3. دماغ

    4. ہمسائیگی

  12. مسلمان کا خون بہانا حرام ہے۔

    1. ہندو پر

    2. مسلمان پر

    3. کافر پر

    4. یہودی پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حیا کیا ہے؟

  2. وَالْحَمُدُ لِلَّہِ تَمُلَا الْمِیْزَانَ ترجمہ تحریر کریں۔

  3. دین کس کے لیے خیرخواہی کا نام ہے؟

  4. فَلْیُکْرِم جَارُہ ترجمہ تحریر کریں۔

  5. حدیث کے مطابق بِرّ اور اِثمٌ کی وضاحت کریں۔

  6. وَمَطُعَمُہ ترجمہ تحریر کریں۔

  7. اِحْفَظِ اللہَ ترجمہ تحریر کریں۔

  8. ضَالٌ ترجمہ تحریر کریں۔

  9. اللہ کی چراگاہ سے کیا مراد ہے؟

  10. عربی میں ہمسایہ کس کوکہتے ہیں؟ نیز اس کی دو قسمیں بھی تحریر کریں۔

  11. حدیث میں گناہ کی پہچان کا کیا طریقہ ہے؟

  12. اسلام کا حسن کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قَالَ حَفِظْتُ مِنْ رَسُوُلِ اللَّہِﷺ دَعُ یَرِیُنُکَ اِلٰی مَالَا یَرِیُبُکَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. قَالَ رَسُوُلُ الَّلہ ِ ﷺ مَنْ اَحْدَ ثَ فِی اَمُرِنَا ھٰذَ ا مَا لَیْسَ مِنُہْ فَھُوَ رَدً ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. قَالُوْ ایَا رَسُوْلَ اللہِ اَیَا تِی اَحَدُنَا شَھُوَ تَہ وَیَکُوُنُ لَہ فِیْھَااَجْرًا ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  4. اَوُصِنِی قَالَ لَا تَغْضَبُ فَرَدًدَمِرَارً اقَالَ لَاتَغْضَبُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔