Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری 4th Quarter Book Paper2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
حضورﷺ نے فرمایا صحت کو غنیمت جان۔
حضورﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے۔
عربی گرائمر میں فعل کی قسمیں ہیں:
حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ نے جنگ کا اعلان کیا ہے۔
نیکی اور برائی کے بارے میں انسان پوچھے۔
یُقِیمُونَ گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟
جب تم صبح کرو تو..................انتظار نہ کرو:
علم راستہ ہے۔
عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی:
غَرِیْبکا معنی ہے:
مسلمان مسلمان کا ہے۔
فعل نہی کا مطلب ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی وسعت تحریر کریں۔
فعل کی کتنی اقسام ہیں؟
دین اسلام کا ستون کسے کہا گیا ہے؟
آداب معاشرت سے متعلق حضورﷺ نے کن باتوں کا ذکر کیا ہے؟
حدیث میں دنیا میں کس طرح رہنے کا حکم دیا گیا ہے؟
کیا گردان کے ساتھ ساتھ کَانَ لگانے کا صیغہ بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے؟
جہاد کی دو اقسام بیان کریں۔
لَا تَحَا سَدْوُ اوَتَنَا جَشُوُ اۃ ترجمہ تحریر کریں۔
قَالُوْ اقُلُوْ بَنَا غُلُفُ ترجمہ تحریر کریں۔
عربی زبان میں کلمہ کس کو کہتے ہیں؟ اور عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
اَلصَّلوٰ ۃُ نُوْرٌ ترجمہ تحریر کریں۔
برائی کو روکنے کے کتنے مدارج ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
کُنُ فِی الدّٰنُیَا کَانَّکَ غَرِیُبٌ اَوَعَابِرُ سَبِیُلِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
قال رسول اللہ علیہ وسلم قَالَ لَا ضَرَرَوَلَا ضِرَارَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اَلتَّقْوٰی ھٰھُنَا وَیُبَشِّرُ اِلٰی صَدْرِہ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اِنَّ اللہَ تَجَاوِزَ لِیْ عَنُ اُمَّتِی الُخَطَاءَ وَالنِّسُیَانَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔