Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: عباسی تحریک اور خلافت بنو عباس کا قیام to باب نمبر 5: ہارون الرشید).

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام 1st Quarter Book Paper

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. مہدی نے کتنی عمر میں خراسان و طبرستان کی ولایت (گورنری) سنبھالی؟

    1. 20 ​​​​​​​سال کی عمر میں

    2. 15 ​​​​​​​سال کی عمر میں

    3. 25 ​​​​​​​سال کی عمر میں

    4. سترہ سال کی عمر میں

  2. ابوہاشم عبداللہ کس کے بیٹے تھے؟

    1. محمد بن حنفیہ

    2. محمد بن علی

    3. عبداللہ بن علی

    4. امام زین العابدین

  3. جنگ قاروس کب لڑی گئی؟

    1. 750ء

    2. 751ء

    3. 752ء

    4. 753ء

  4. ہارون کا زمانہ اقتدار کیا ہے؟

    1. 786ء تا 809ء

    2. 770ء تا 793ء

    3. 775ء تا 798ء

    4. 801ء تا 823ء

  5. بغداد کی تعمیر کا نگران کون تھا؟

    1. خالد برمکی

    2. یحییٰ برمکی

    3. مہدی

    4. ہادی

  6. ہادی کی وفات کب ہوئی؟

    1. 170ھ

    2. 171ھ

    3. 169ھ

    4. 173ھ

  7. ابومسلم خراسانی کو خراسان میں تحریک عباسی کا قائد کب مقرر کیا گیا؟

    1. 720ء

    2. 745ء

    3. 750ء

    4. 757ء

  8. ابوالعباس السفّاح کب فوت ہوا؟

    1. 755ء ​​​​​​​میں

    2. 754ء ​​​​​​​میں

    3. 758ء ​​​​​​​میں

    4. 760ء میں​​​​​​​

  9. نہرِزبیدہ پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟

    1. 10 لاکھ

    2. 12 لاکھ

    3. 14 لاکھ

    4. 15 لاکھ

  10. امام نفس الرضیہ کی شہادت کب ہوئی؟

    1. 763ء

    2. 753ء

    3. 772ء

    4. 785ء

  11. حسین بن علی نے کونسے خلیفہ کے دور میں بغاوت کی؟

    1. مامون

    2. مہدی

    3. ہادی

    4. ہارون

  12. امام محمد بن علی نے خفیہ عباسی دعوت کا آغاز کب کیا؟

    1. 742ء

    2. 681ء

    3. 744ء

    4. 718ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ابومسلم خراسانی کے قتل کے نتیجہ کے طور پر کونسی بغاوت ہوئی؟

  2. بنو عباس اور بنو امیہ میں تعلقات ناخوشگوار کیسے ہوئے؟

  3. "جو لوگ مجھے نقد سرور دیتے ہیں میں انہیں ادھار انعام پر نہیں ٹال سکتا" یہ الفاظ کس نے کس کے بارے میں کہے۔

  4. ہارون کی کنیت کیا تھی؟

  5. خلیفہ ہادی کے زمانے میں سرکاری اہل کاروں نے کس فرقہ کے نظریات کو پھیلانے میں اس کی سرپرستی کی؟

  6. عبداللہ بن علی کو کس نے شکست دی؟

  7. امیرآل بیعتِ رسول اور وزیر آل بیعتِ رسول کس کا لقب تھا؟

  8. خالد برمکی کون تھا؟

  9. جعفر اکبر کون تھا؟

  10. مقنع خراسانی کے پیروکار کون سا لباس پہنتے تھے اور اس لباس کو کیا کہا جاتا تھا؟

  11. نفس ذکیہ کو نفس ذکیہ کیوں کہتے ہیں؟

  12. امام زین العابدین کا اصل نام کیا تھا اور وہ کس کے بیٹے تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. عباسی تحریک کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  2. خلیفہ ہارون کی رومیوں کے خلاف مہمات پر نوٹ لکھئے۔

  3. عبداللہ السفّاح کے کردار اور کارناموں کے بارے میں تحریر کیجئے۔

  4. ابو مسلم خراسانی کے قتل کے اسباب بیان کیجئے۔