Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام 4th Quarter Book Paper2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
حجاج بن مطر کون تھا؟
رازی کون تھا؟
بیت الحکمت کا ادارہ کونسے خلیفہ نے قائم کیا؟
قصر عروس پر کتنا خرچہ آیا؟
کتاب الہند کس کی تصنیف ہے؟
ابن اسحاق نے کونسی کتاب مرتب کی؟
امام ابو حنیفہ کب پیدا ہوئے؟
ابوالجراح الزہراوی نے کب وفات پائی؟
امام احمد بن حنبلؒ کس کے شاگرد تھے؟
حجاج بن مطر کب پیدا ہوا؟
موطا کس کی تصنیف ہے؟
رومی حکمران بوقلیدس نے تمام علماء سائنس کو کب جلا وطن کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
حدیث شریف کی مشہور کتاب "مؤطا" کس نے تالیف کی؟
کیمسٹری کی مشہور کتاب "کتاب الاسرار" کے مصنف کا نام کیا تھا؟
اخوان الصفا کس قسم کی تنظیم تھی ان کے عقائد کیا تھے؟
عرب کے شاعر تنبّی کو اس نام سے کیوں پکارا جاتا ہے؟
امام مالکؒ کون تھے؟
عہدِ بنو عباس میں فارسی نظم نے ترقی کی، کوئی چار سے چار فارسی شعراء کے نام گنوائیے۔
امام شافعیؒ کس کے شاگرد تھے؟
جابر بن حیان کون تھا؟ اس کی خدمات تحریر کریں۔
الفتح الربانی کس کے وعظوں کی کتاب ہے؟
الخوارزمی کی الجبرا پر مشہور کتاب کا نام کیا تھا؟
امام غزالیؒ کی علمی خدمات تحریر کریں۔
علم الحیوانات پر الجاحظ کی مشہور تصنیف کا نام کیا تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
حضرت سید عبدالقادر جیلانیؒ کی ابتدائی زندگی کے حالات اور اسلام کے لیے ان کی خدمات کا ذکر کیجئے۔
عہدِ بنو عباس میں سماجی زندگی کا حال لکھیں۔
امام ابو حنیفہؒ کی دینی خدمات کا جائزہ لیں۔
عہدِ عباسیہ میں مسلمانوں کی معاشرتی اور اقتصادی زندگی کا حال مختصر بیان کیجئے۔