Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام 2nd Quarter Book Paper2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
واثق باللہ کے زمانے میں قاضی القضاۃ ۔۔۔۔ نے شیخ احمد بن نصیر کو کافر قرار دیا اور خلیفہ نے انہیں قتل کیا۔
متوکل کو کب قتل کیا گیا؟
طولونیہ کی خودمختار حکومت کس کے دور میں ختم ہوئی؟
امین کے اتالیق کا نام کیا تھا؟
ابن طباطبا کون تھا؟
واثق کا جانشین جعفر متوکل علی اللہ اس کا ۔۔۔۔ تھا۔
قاضی احمد بن ابی داؤد کو کون سے عباسی خلیفہ کے دور میں زوال آیا؟
قادرباللہ کے بعد کون منصبِ خلافت پر فائز ہوا؟
امین کا مامون سے رشتہ کیا تھا؟
مامون الرشید کب خلیفہ بنے؟
احمد بن نصر کو واثق نے کیوں قتل کروایا؟
متوکل کا شیعہ عقائد کے بارے میں کیا رویہ تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
عباسی دور میں سرخ پوش کون تھے؟
امین کب اور کہاں قتل ہوا؟
مامون نے اپنے کس وزیر کی بیٹی سے کب شادی کی اور اس کا کیا نام تھا؟
معتزباللہ کے دورِ خلافت پر مختصر تحریر کریں۔
خلقِ قرآن کے مسئلہ پر مناظرے کس نے ختم کروائے؟
کس معتزلی عالم نے اعتزال سے توبہ کر کے دلائل سے اس نظریے کا ابطال کیا؟
امین الرشید کب پیدا ہوا وفات کے وقت اس کی عمر کتنی تھی؟
ابوالسرایا نے کس کس علاقہ میں اپنا سکہ جاری کیا؟
بنو عباس کے دورِ زوال کے پانچ خلفاء کے نام لکھیں۔
متوکل نے قاضی احمد بن داؤد کے ساتھ کیا سلوک کیا اور کیوں؟
معتصم نے اپنے ترک جرنیل افشین حیدر کو کیوں قتل کروادیا؟
ملکہ زبیدہ نے کون سے سپہ سالار کو مامون کے خلاف زنجیر دیتے ہوئے کیا وصیت کی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
ہارون الرشید کا زمانہ سنہری دور تھا بحث کیجئے۔
مامون الرشید کے عہد کے سائنسی کارنامے بیان کریں۔
سلجوقیوں کا خاتمہ کیسے ہوا اور کس کے دورِ حکومت میں؟
واثق باللہ کے عہدِ حکومت پر تبصرہ کیجئے نیز اس کی شخصیت و کردار کا مختصر جائزہ لیجئے۔