Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 11: عہدِ بنو عباس کی خودمختار حکومتیں to باب نمبر 15: خلافت عباسیہ (اہم خصوصیات، نظام حکومت، خارجہ تعلقات)).

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. احتساب کا محکمہ کس نے قائم کیا؟

    1. منصور

    2. ہارون

    3. ابوالعباس

    4. مہدی

  2. صلیبی جنگیں کتنے سال جاری رہی؟

    1. 100 سال

    2. 150 سال

    3. 200 سال

    4. 300 سال

  3. سامانی حکمران ایران کے کس قدیم بادشاہ کی نسل سے تھا؟

    1. معزالدولہ

    2. بہرام چوبین

    3. خسروپرویز

    4. الپ ارسلان

  4. خودمختار حکمرانوں نے بغداد پر قبضہ کر لیا اور خلیفہ کو بالکل ۔۔۔۔۔۔

    1. بےدخل کر دیا

    2. کٹھ پتلی بنا دیا

    3. قتل کر دیا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. آخری عباسی خلیفہ کون تھا؟

    1. معتصم

    2. معتز

    3. مستعصم

    4. واثق

  6. صوبائی گورنر اور قاضی کس کی طرف سے نامزد کیے جاتے تھے؟

    1. سپہ سالار

    2. قاضی القضاء

    3. خلیفہ

    4. وزیر

  7. صلیبیوں نے فتح کے بعد مسلم ایشیاء میں کتنی خودمختار حکومتیں قائم کی؟

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  8. دولت اتابکیہ کا بانی کون تھا؟

    1. عمادالدین

    2. ابوشجاع

    3. محمد بن ابراہیم

    4. نجم الدین

  9. دور زوال کے دوران کونسا فتنہ رونما ہوا؟

    1. فتنہ بلا

    2. فتنہ قرامطہ

    3. فتنہ شام

    4. فتنہ عراق

  10. آخری عباسی خلیفہ مستعصم تاتاریوں کے ہاتھوں کب قتل ہوا؟

    1. 1256ء

    2. 1258ء

    3. 1254ء

    4. 1259ء

  11. خلیفہ کو کیا سمجھا جاتا تھا؟

    1. سپہ سالار

    2. قاضی القضاء

    3. ظل اللہ

    4. کوئی نہیں

  12. صلاح الدین کب پیدا ہوا؟

    1. 1135ء

    2. 1136ء

    3. 1138ء

    4. 1154ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. خلیفہ مستعصم باللہ کو فوج میں کمی کرنے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟

  2. سامانی حکومت کس نے قائم کی؟ اس کے بانی کی نسل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  3. معتصم نے کن کو فوج میں بھرتی کیا؟

  4. جزیہ اور خراج کن لوگوں سے لیا جاتا تھا؟

  5. عماالدین زنگی کون تھا نیز اس کے بیٹے کا نام بتائیں؟

  6. چنگیز خان کا اصل نام کیا تھا اور وہ کونسی نسل سے تھا؟

  7. غزنوی حکومت کب قائم ہوئی؟

  8. عباسی سلطنت کا ابتدائی دور پر مختصراً لکھیں۔

  9. اندلس کے حملوں کی روک تھام کیلئے عباسیوں کی حکومت کوبفرسٹیٹ کے طور پر قائم رکھا۔

  10. بیت المقدس کی حکومت کس کے حوالے کی گئی؟

  11. تاتاریوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

  12. آل بویہہ کی حکومت کو دیالمہ کیوں کہا جاتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. بغداد پر ہلاکو خاں کے حملہ کے اسباب، واقعات اور نتائج تحریر کیجئے۔

  2. خلافتِ بنو عباس کے زوال کی ذمہ داری معتصم پر کس حد تک عائد ہو سکتی ہے؟

  3. صلیبی جنگوں کے مذہبی اور سیاسی اسباب کیا ہیں؟

  4. بنو عباس کے فوجی نظام پر نوٹ لکھیں۔