Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر1: قیام پاکستان اور اس کی ابتدائی مشکلات, باب نمبر2: سیاسی اور دستوری ارتقاء(1947-58ء).

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان 1st Quarter Book Paper

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جموں کشمیر میں کتنے فیصد مسلمان تھے؟

    1. 70فیصد

    2. 77فیصد

    3. 99فیصد

    4. 29فیصد

  2. مغربی پاکستان میں ڈاکٹر خان صاحب کوکب گولی مار دی گئی؟

    1. 9مئی1955ء

    2. 9مئی1958ء

    3. 9مئی1959ء

    4. 9مئی1957ء

  3. قائداعظمؒ حکومت پاکستان کی تنظیم کے لئے کب کراچی منتقل ہوئے تھے؟

    1. 7اگست

    2. 8اگست

    3. 9اگست

    4. 11اگست

  4. قائداعظم محمد علی جناح انتقال کرگئے:

    1. 10مارچ1946ء

    2. 19مارچ1946ء

    3. 11ستمبر1948ء

    4. 25دسمبر1948ء

  5. تشکیل پاکستان کے بعد پہلے چار ماہ میں کم وبیش کتنے مہاجرین مغربی پنجاب میں پہنچے؟

    1. 15لاکھ

    2. 50لاکھ

    3. 29لاکھ

    4. 30لاکھ

  6. محمد علی بوگرہ مشرقی پاکستان کے شہر بوگرہ میں کب پیدا ہوئے؟

    1. 1901ء

    2. 1903ء

    3. 1904ء

    4. 1905ء

  7. بھارت نے پاکستان کی معاشی شاہ رگ دبانے کے لئے کب نہروں کا پانی بند کر دیا؟

    1. یکم اپریل1944ء

    2. یکم اپریل1948ء

    3. یکم اپریل1949ء

    4. یکم اپریل1951ء

  8. ابراہیم اسماعیل چندریگر پنجاب کے کب گورنر مقرر ہوئے؟

    1. نومبر1947ء

    2. نومبر1949ء

    3. نومبر1951ء

    4. نومبر1952ء

  9. قیام پاکستان کے وقت ملک بھر میں رجسٹرڈ ڈاکٹروں کی تعداد تھی:

    1. 1212

    2. 1288

    3. 1209

    4. 1225

  10. قرارداد پاکستان کے مطابق بننے والی کمیٹی کل کتنے ارکان پر مشتمل تھی؟

    1. 24ارکان

    2. 26ارکان

    3. 28ارکان

    4. 31ارکان

  11. قیام پاکستان کے وقت ملک میں بینکوں کی کتنی شاخیں تھیں؟

    1. 185

    2. 112

    3. 140

    4. 195

  12. ملک فیروزخاں نون کب مسلم لیگ میں شامل ہوئے؟

    1. 1942ء

    2. 1945ء

    3. 1946ء

    4. 1948ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. کس ملک کا دستور مقرر کیا گیا؟

  2. پاکستان کب معرضِ وجودمیں آیا؟

  3. کونسی اہم صنعتوں کے کارخانے پاکستان کے حصے میں نہیں آئے؟

  4. آئین سازی میں رکاوٹ کی وجہ کیا تھی؟

  5. بانی پاکستان نے کب وفات پائی؟

  6. 1957-58ءکا بجٹ کس نے پیش کیااور کب منظور ہوا؟

  7. پاکستان جب معروضِ وجود میں آیا تو کونسا شعبہ زیادہ پسماندہ تھا؟

  8. مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں کب انتخابات ہوئے؟

  9. پاکستان کو کتنے انجن،ڈبے اور مال گاڑی کے ڈبے ملے؟

  10. قرارداد پاکستان کے دو اہم نکات بیان کریں۔

  11. مشکلات پر قابو پانے کے لئے کس کو پاکستان کا دارالخلافہ بنایاگیا؟

  12. 1956ءکا آئین کتنی دفعات اور کتنے گوشواروں پر مشتمل تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. پاکستان کی دوسری دستور ساز اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیجئے۔

  2. پاکستان کے قیام کے بعد کی ابتدائی مشکلات بیان کیجئے اور ان میں پاکستانی عوام کے کردار کاجائزہ لیں۔

  3. 1956ء کے آئین کے ناکامی کے اسباب بیان کیجئے۔

  4. پاکستان میں آئین سازی کے ارتقاء(ترقی) کا جائزہ لیجئے۔