Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر7: پاکستان کی خارجہ پالیسی, باب نمبر8: ضیاءالحق کا دور حکومت.

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان 4th Quarter Book Paper

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ہندوستان نے کتنے سال سے کشمیر کا مسئلہ پیدا کیا ہوا ہے؟

    1. پچاس سال سے 

    2. دس سال سے 

    3. چالیس سال سے

    4. ستر سال سے

  2. ضیاءالحق کی کابینہ کتنے وزرا پر مشتمل تھی؟

    1. 25

    2. 23

    3. 22

    4. 21

  3. بھارت میں کتنے کروڑ سے زائد مسلمان بستے ہیں؟

    1. دس کروڑ

    2. پانچ کروڑ

    3. بیس کروڑ

    4. پندرہ کروڑ

  4. ضیاءالحق نے میٹرک کا امتحان کس سکول سے پاس کیا؟

    1. گورنمنٹ ہائی سکول علی گڑھ

    2. گورنمنٹ ہائی سکول شملہ

    3. گورنمنٹ ہائی سکول پشاور

    4. گورنمنٹ ہائی سکول کوئٹہ

  5. پاکستان نے اقوام متحدہ کی تمام سرگرمیوں میں مثبت انداز میں حصہ لیا:

    1. 1940ء

    2. 1945ء

    3. 1947ء

    4. 1949ء

  6. نومبر1988ء میں کس کو وزیراعظم منتخب کیا گیا؟

    1. ایوب خان کو

    2. لیاقت علی خان کو

    3. جنرل ضیاءالحق کو

    4. بےنظیر بھٹو کو

  7. پاکستان کی طویل ترین سرحد تقریباََ کتنے کلو میٹر بھارت کے ساتھ ہے؟

    1. 2200کلو میٹر

    2. 2300کلو میٹر

    3. 2600 کلومیٹر

    4. 2800 کلو میٹر

  8. ضیاءالحق نےگریجویشن مکمل کی:

    1. 1956ءمیں

    2. 1952ءمیں

    3. 1953ءمیں

    4. 1955ءمیں

  9. بھارت نے کب پاکستان پر حملہ کر دیا؟

    1. 6ستمبر1965ء

    2. 9ستمبر1969ء

    3. 8ستمبر1970ء

    4. 9ستمبر1972ء

  10. ضیاءالحق نے کس سن میں مارشل لاء لگایا؟

    1. 5جولائی 1977ءکو

    2. 6جولائی1978ءکو

    3. 7جولائی1979ءکو

    4. 5جولائی 1877ءکو

  11. محمد بوعلی بوگرہ نے بنڈونگ کانفرنس میں کب بحیثیت وزیراعظم چواین لائی سے تبادلہ خیال کیا؟

    1. 1950ء

    2. 1955ء

    3. 1957ء

    4. 1960ء

  12. ضیاءالحق کا دور حکومت قائم رہا:

    1. 1977ءسے1988ءتک

    2. 1976ءسے1989ءتک

    3. 1978ءسے1990تک

    4. 1980ءسے1992ءتک

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. پاکستان کی ہمیشہ سےکیا کوشش رہی ہے؟

  2. جنرل ضیاءالحق نے کس سن میں صدر منتخب ہونے کا حلف اٹھایا؟

  3. پاکستان کون سی پالیسی کا حامل ہے؟

  4. جنرل ضیاءالحق نے ملک میں کب مارشل لاء نافذ کیا؟

  5. روس نے پاکستان کے کون سے علاقہ میں فولاد کا کارخانہ قائم کرنے میں تعاون کیا؟

  6. جنرل ضیاءالحق نے کب مجلس شوریٰ کے قیام کا اعلان کیااور یہ کب تک قائم رہی؟

  7. یحییٰ خان نے کب چین کا پانچ روزہ دورہ کیا؟

  8. کس سن میں جنرل ضیاءالحق فوج میں ترقی کرتے ہوئے چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر ہوئے؟

  9. پاکستان نے کب چین کو تسلیم کیا؟

  10. جنرل محمد ضیاءالحق کا مارشل لاء کب ختم ہوا؟

  11. کب تک پاک چین تجارتی تعلقات بہت مضبوط ہو چکے تھے؟

  12. جنرل ضیاءالحق کا دور حکومت کب سے کب تک قائم رہا؟ 

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ کیجئے۔

  2. ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے واقعہ کو مختصراََبیان کریں۔

  3. اسلامی کانفرنس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی سربراہی کانفرنسوں پر مختصر مگر جامع نوٹ لکھیں۔

  4. بے نظیر بھٹو کا دور حکومت مختصراََ بیان کریں۔