Your school name
2nd Year تاریخِ پاکستان 3rd Quarter Book Paper2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پاکستان کے کتنے فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہے؟
کمانڈر انچیف آغا محمد یحییٰ خان نے کب چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ سنبھالا؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟
مشرقی بنگال میں خوشحال ہندوؤں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟
مغربی پاکستان کا کتنا رقبہ دشمن کے قبضہ میں تھا؟
پاکستان کے مغربی اور مشرقی حصوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟
کتنے جنگی قیدی انڈیا کے قبضہ میں تھے؟
پاکستان جب وجود میں آیا تو اس کے کتنے حصے تھے؟
مشرقی پاکستان میں جنگی قیدیوں کی تعداد تقریباََ کتنی تھی؟
بھارت نےروس کےساتھ کتنےسالہ معاہدہ کر کے اس سے اسلحہ حاصل کیا؟
فروری 1974ء میں پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس ہوئی۔ جس میں کتنے ممالک کے سربراہ شامل ہوئے؟
جنرل یحییٰ خان کے حکم سے پورے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوجوں نےکب ہتھیار ڈال دیئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
قرارداد جس میں جنگ بندی کی اپیل کی گئی کب پیش ہوئی؟
بھٹو نے تین سو تیرہ آفیسر جبری ریٹائر کر دیئے۔اس کے حکومت کو کتنے فوائد حاصل ہوئے؟
صدر پاکستان یحییٰ خان مجیب سے ملاقات کے بعد لاڑکانہ میں بھٹو سے ملنے گئے اس اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟
پشاور یونیورسٹی میں بھٹو کے کون سے اہم ساتھی بم دھماکے میں مارے گئے؟
صدر پاکستان نے آئینی بحران کو حل کرنے کے لئے ڈھاکہ میں کونسی کانفرنس طلب کی؟
مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کس کا اہم رول تھا؟
بھارتی طیارے گنگا کے اغوا کی سازش کے نتیجہ کے طور پر کیا ہوا؟
لیبر اصلاحات کب نافذ کی گئیں؟
یحییٰ خان کے حکم سےپورے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوجوں نے کب ہتھیار ڈار دیئے؟
ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کون سی پارٹی پر عائد پابندی ختم کر دی تا کہ وہ سیاست میں حصہ لے سکے؟
مشرقی پاکستان میں بنگلہ دیش کے جھنڈے کس موقع پر لہرائے گئے؟
1971ء کے انتخابات کے بعد پنجاب اور سندھ میں کونسی پارٹی نے حکومت تشکیل دی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پاک بھارت 1971ء کا پس منظر بیان کیجئے نیز اس کے نتائج کا جائزہ لیجئے۔
معاہدہ شملہ کا پس منظر بیان کیجئے۔نیز اس کی شرائط بھی لکھیں۔
شیخ مجیب الرحمٰن کے چھ نکات کا پس منظر بیان کیجئے۔
ذوالفقار علی بھٹو دور کی اصلاحات پر مختصر نوٹ لکھیں۔